Al kahf online Quran Accdemy

Al kahf online Quran Accdemy Here we provide Quran learning course.

کیا آپ ایک ہاؤس وائف ہیں اور گھر بیٹھ کر باعزت طور پر کمانا چاہتی ہیں ؟کیا آپ کی تعلیم کم ھے اور کوئ کام سیکھنا چاہتی ہی...
18/11/2022

کیا آپ ایک ہاؤس وائف ہیں اور گھر بیٹھ کر باعزت طور پر کمانا چاہتی ہیں ؟
کیا آپ کی تعلیم کم ھے اور کوئ کام سیکھنا چاہتی ہیں ہیں ؟
سارا دن آپ فیس بک اور انسٹا گرام پر سکرولنگ کرتی ہیں اور اپنا وقت ضائع کرتی ہیں ؟
یو ٹیوب پر سارا دن ویڈیوز دیکھنا آپ کا مشغلہ ھے اور اس سے آپ کو کوئ فائدہ بھی نہیں ھو رہا تو یہ پوسٹ آپ کے لیے ہی ھے ۔
جی ہاں ہم لائے ہیں آپ کے لیے دو قسم کے کورس
1)مہندی کورس
2)سلائ کورس
کوئ بھی کام چھوٹا یا بڑا نہیں آپ کی محنت آپکو بلندیوں تک پہنچاتی ھے ۔سلائ کورس اور مہندی کورس کرنے کے بعد آپ اس قابل ھو جائیں گی کہ معاشی ترقی کی اس دوڑ میں تعلیم کم ھونے یا نوکری نہ ھونے کے باوجود دنیا کا ساتھ دے سکیں گی اور اپنا بوجھ خود اٹھا سکیں گی۔
یہاں آپ کو سکھائی جائیں گی تمام چیزیں جو کہ ضروری ہیں جیسا کہ کٹنگ ،سلائ اور فائنلی ڈیزائنگ وغیرہ ۔
کورس کی فیس صرف اور صرف تین سو روپے

یہ ڈسکاؤنٹ تین دن کے لیے ھے اس کے بعد اصل فیس جو کہ 1000 روپیہ ھے ، لی جائے گی۔ موجودہ دور میں یہ
فیس نہ ھونے کے برابر ھے کیونکہ ایک سوٹ کی سلائ چھوٹے شہروں میں بھی 500 سے کم نہیں ۔
تو دیر کس بات کی ابھی فون اٹھائیں اور انرول ھو جائیں کیونکہ
" آج یا پھر کبھی نہیں"

" Al kahf online academy "
رابطہ نمبر
+92 311 6565410

سیکھیں اور آگے بڑھیں۔

Online Quran pak teach
24/10/2022

Online Quran pak teach

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al kahf online Quran Accdemy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share