20/04/2025
سورة حجرات:
3. افواہوں پر یقین نہ کرنا
> آیت 6:
اگر کوئی فاسق شخص خبر لے کر آئے تو اس کی تحقیق کرنی چاہیے تاکہ کسی پر ناحق ظلم نہ ہو جائے۔
یہ ہمیں سوشل میڈیا اور عام زندگی میں فیک نیوز سے بچنے کی ہدایت دیتی ہے۔
19/04/2025