17/05/2026
حرکات کیا ہیں اور زبر زیر پیش کو صحیح کیسے پڑھا جاتا ہے؟
قرآن مجید کی درست تلاوت سیکھنے کے لیے حرکات کو سمجھنا بہت ضروری ہے
زبر زیر اور پیش عربی زبان کی بنیادی حرکات ہیں جو ہر حرف کی آواز کو واضح کرتی ہیں۔
بہت سے طلبہ تلاوت کرتے وقت حرکات کو ضرورت سے زیادہ کھینچ دیتے ہیں یا جھٹکے کے ساتھ پڑھتے ہیں جبکہ تجوید کے مطابق حرکات کو نرم واضح اور مختصر انداز میں ادا کیا جاتا ہے۔
اس سبق میں آسان انداز میں سیکھیں
✅ حرکات کسے کہتے ہیں
✅ متحرک حرف کیا ہوتا ہے
✅ زبر زیر اور پیش کی درست ادائیگی
✅ تلاوت کی عام غلطیوں سے بچنے کا طریقہ
✅ خوبصورت اور واضح تلاوت کے بنیادی اصول
قرآن پاک صحیح تجوید کے ساتھ پڑھنے کے لیے یہ ابتدائی سبق ہر طالبِ علم کے لیے بہت اہم ہے
آپ کو سب سے زیادہ مشکل کس حرکت میں محسوس ہوتی ہے
زبر
زیر
یا پیش
اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں
پوسٹ کو Save کریں تاکہ بعد میں revision کر سکیں
قرآن سیکھنے والوں کے ساتھ ضرور Share کریں
Follow Moon e Quran Academy
حرکات
تجوید
زبر زیر پیش
قرآن سیکھیں
نورانی قاعدہ