17/06/2026
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ✨❤
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ✨❤
🌹دل سے غموں کو دور کرتے ہیں
آئیے ذکرِ حضور کرتےہیں 🌹
❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
17/06/2026
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّدٍ✨❤
صَلَّى اللّٰهُ عَلَیہِ وآلہ وَسَلِّمَ✨❤
17/06/2026
*اے درود سے محبت کرنے والوں....!!!* درود پاک پڑھنے میں کبھی غفلت نا کرنا درود پڑھنا ذریعہ نجات ہے درود پڑھنا رب کو راضی کرنا ہے درود پڑھنا رحمت خداوندی کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہے جسکی طرف رحمت خداوندی متوجہ ہو اسکو عذاب کیسے ہوگا... 💝
صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب
❤صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّدﷺ❤
*بـے شـک بنـدہ آزمائـش کـی گھڑیـوں میـں وہ کچھ سیکـھ لیتا ہـے جـو وہ عافـیت (سکـون) کے برسـوں میـں نہیـں سیکھ پاتـا. 🖤🎀*
17/06/2026
محرم شریف میں آنے والے بزرگانِ دین کے اعراس
17/06/2026
دنیا کی محبتیں اکثر کچھ نہ کچھ مانگتی ہیں۔
کوئی وقت مانگتا ہے، کوئی مال مانگتا ہے، کوئی توجہ مانگتا ہے، کوئی قربانی مانگتا ہے۔
مگر عشقِ رسول ﷺ انسان کو دیتا ہے۔
یہ دل کو سکون دیتا ہے۔
روح کو نور دیتا ہے۔
زندگی کو مقصد دیتا ہے۔
عبادت کو مٹھاس دیتا ہے۔
اور موت کو امید دیتا ہے۔
اسی لیے اہلِ معرفت کہتے ہیں کہ دنیا کی محبتوں کا انجام اکثر تھکن ہے، جبکہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا انجام سکون ہے ❤️❤️
اہل اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
اللَّهُمَّ أَدْخِلْهُ عَلَيْنَا بِالْأَمْنِ وَالْإِيمَانِ ، وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ ، وَرِضْوَانٍ مِنَ الرَّحْمَنِ ، وَجِوَارٍ مِنَ الشَّيْطَان