29/06/2022
English Language Course Class No 1
Present Simple/Indefinite Tense
Usage of Present Simple
--It shows any activity of present which is done on a daily basis.
ایسا کام جو ہم روز کرتے ہو
--Present habit
حال کی عادت
--Universal truth
ایسا حقیقت جسے ہم بدل نہ سکے۔ ( مثال کے طور پر ۔ بارش ہوتی ہے۔۔ اب یہ ایسا حقیقت ہے جسے ہم بدل نہیں سکتے۔)
* ہم تمامTenses کو ایک ہی فارمولے کی مدد سے حل کریں گے
1…Identity.
2…Helping verb.
3…Verb
4…Singular
5…Plural
Identity
…1... سے مراد وہ الفاظ ہیں،جوکسی بھی فقرے کے آخر میں آتے ہیں، جس سے پتا لگتا ہے کہ جملے کا تعلق کسtense سے ہے
مثلاً: تاہے ، چکا ہے ، رہا ہےوغیرہ
Helping Verb
…سے مراد وہ الفاظ ہیں جو اپنے verbکی مدد کرتے ہیں، یہ بتانے کے لیے کہ ایکشن Present میں ہوا، Pastمیں ہوا ، یا futureمیں۔
مثلاً:
He is coming (وہ آرہا ہے)
He was coming.(وہ آرہا تھا )
آپ نے دیکھا کہ دونوں فقروں میں فرق صرف “is/was” کا ہے ، لیکن ایک فقرہ Presentکا ہے اور ایک Pastکا۔
(He is coming)
یہاں “is” اپنے verbکی مدد کر رہا ہے یہ بتانے کے لیے کہ action Presentمیں ہو رہا ہے۔
(He was coming)
یہاں “was”اپنے verb“come”کی مدد کر رہا ہے، یہ بتانے کے لیے کہ action Past میں ہو رہا ہے۔
Verb
…سے مراد کو ئی بھی ایکشن، ہر وہ کام جو کرنے کے لیے ہلنا پڑتا ہے۔
مثلاً: لڑنا ، کھانا ، پینا ، سونا، چلنا وغیرہ
یہ وہ الفاظ ہیں، جس کو کرنے کے لیے ہمیں ایکشن یعنی حرکت کرنا پڑتی ہے۔
4…Singular Subjects : He, She, It, Ali, Hassan etc
Plural Subjects: I, We, You, They, Ali and Hassan.
اب ہم Present Indefinite کا فار مولا لکھیں گے ۔
Present Indefinite Tense
1..Identity…. تا ہے ، تی ہے ، تے ہیں ، تا ہوں
2..Helping verb…..Nil
3..Verb….1st form
4..Singular….S,ES
5...Plural…….Nil
وہ موبائل استعمال کرتا ہے
He uses the mobile.
آپ نے دیکھا singular“He”تھا، تو میں نے “use”کے ساتھ “s”لگا دیا۔
یاد رکھیں! “s,es”!کا ا ضافہ “Verb”کے ساتھ ہوتا ہے، کسی اور لفظ کے ساتھ نہیں ہوتا۔
ہم میچ کھیلتے ہیں
We play the match.
آپ نے دیکھا “we” plural ہے ، تو“play” کےساتھ میں نے کوئی “s,es”کا اضافہ نہیں کیا، کیونکہ فارمولے کے تحت، ہم نے plural کے ساتھ “nil” یعنی کچھ بھی اضافہ نہیں کرنا۔
Type of Sentences
یاد رکھیں! ! ہر tense کے اندر تین جملوں کی اقسام پائی جائیں گی۔
1…Positive
2…Interrogative
3…Negative
Interrogative bananay ka asool
ہم نے اب تک positive جملوں کی بات کی ہے ، اب ہم “Interrogative” یعنی سوالیہ جملے بنائیں گے۔
یاد رکھیں! کسی بھی جملے کو“Interrogative” بنانے کے لیے اُس کا helping verb جملے کے آغاز میں لیتے ہیں۔
لیکن “present indefinite” میں ہمارے پاس کوئی“helping verb” موجود ہیں نہیں، لہذاٰیہاں ہم “DO/DOES” کا استعمال کریں گے۔
Singular….does
Plural…….do
کیا وہ کرکٹ کھیلتے ہیں؟
Do they play cricket?
آپ نے دیکھا کہ“they” plural تھا تو اُس کے ساتھ میں نے“do” کا اضافہ کر دیا ، جملے کے آغاز میں۔
Negative banany ka asool
Tenses کا ایک اصول یا د رکھیں! ! کسی بھی جملے کو negative بنا نے کے لیے ہمیشہ اُس کے helping verb کے ساتھ“not” کا اضافہ کیا جاتا ہے۔
لہذا یہاں ہم “do not” or “does not” کا استعمال کر یں گے۔
وہ محنت نہیں کرتے ہیں
They do not work hard.
آپ نے دیکھا کہ “they” plural تھا تو میں نے اُ س کا negative جملہ بنا نے کے لیے“not” کا اضا فہ کر دیا ۔
کبھی بھی کو ئی جملہ اپنے helping verb کے بغیر negative نہیں بن سکتا ۔
آپ یوں نہیں لکھ سکتے۔
They not run.
We not playing
آپ کو ہمیشہ “helping verb”لگانا پڑے گا “not” کے ساتھ۔
Double Interrogative
یاد رکھیں! ! double interrogative سے مراد وہ سوالیہ جملے ہیں ، جو“what, when, where, who, which, how” سے شروع ہوتے ہیں۔ یہ جب بھی آتے ہیں ، جملے کے آغاز میں آتے ہیں اور ان کے فوراً بعد“helping verb” آنا چائیے ۔ دوسرے لفظوں میں میں کہہ سکتاہوں what, when, where کے بعد کا فقرہ “interrogative” بچنا چائیے۔
تم کیا کھیلتے ہو؟
What…..do you play?
آپ نے دیکھا کہ پہلے“what” ا ٓیا ہے اور اُس کے بعد “do you play”ایک interrogative sentence بچا ہے، اسی طرح اسکا structure بنتا ہے۔
_____________________________
Practice
1…Woh roz exercise karta hai.
2…Kya ap English sekty hain?
3…Hum unhay naheen janty hain.
4…Hakomat mehangai (inflation) kam nai karti hai.
5…kya bacha rota hai?
6…App kahan rehty hain?
7…Tum jhoth kyu bolty ho?
8…wo kab ghar ata hai.
9…Ali khana nai khata hai.
10…Bachay imtehan pass karty hain
_________________________________________________
*ENGLISH WITH LAAL KHAN*
*پاکستان کا نمبر ون انگلش لینگویج کورس جو صحیح معنوں میں اسٹوڈنٹس کو انگلش سکھا رہا ہے اگر آپ بھی چار ہفتوں میں انگریزی بولنا چاہتے ہیں تو آپ دیے گئے نمبر پر واٹس اپ پر رابطہ کر سکتے ہیں روزانہ کی بنیاد پر سٹوڈنٹس کی اٹینڈنس لی جاتی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر لیکچر دیا جاتا ہے اگر آپ واقعی انگلش بولنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کے لئے کمال ہے*
*English with Laal Khan*
*03354698990*
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻
*ایک ایسا کورس جو آپ کو انگلش بولنے پر مجبور کر دے*