Kahani Ghar urdu

Kahani Ghar urdu

Share

Assalam-o-Alaikum! Welcome to my Channel..

My all Content is Related to Urdu Quotes, Urdu Poetry, Love Quotes, Love Poetry, Heart Touching Lines, Aqwal e Zareen, Golden Words, Stories and Status Lines etc.

08/12/2023

Hazrat Abi Alham Al Ghafarai RA short story

08/12/2023

Hazrat Abi Alham Al Ghafarai RA short story
#

24/07/2023

نبیﷺ نے فرمایا:
"جو شخص دوسروں کو نیک عمل کی دعوت دیتا ہے، تو اُس کی دعوت سے جتنے لوگ اُن نیک باتوں پر عمل کرتے ہیں؛ اُن سب کے برابر اُس دعوت دینے والے کو بھی ثواب ملتا ہے، اور عمل کرنے والوں کے ثواب میں سے کوئی کمی نہیں کی جاتی!"
(صحيح مسلم : 2674)

24/07/2023

Mahishasuramardini Mandapa megalithic rock temple south India

24/07/2023

The moment King Menkaura was discovered. Greywacke statue of Menkaura and Queen Khamerernebty II. Egypt, 2532 BC

جس لمحے کنگ مینکورے کو دریافت کیا گیا۔ مینکورے اور ملکہ خمیررنیبٹی II کا گری ویک مجسمہ۔ مصر، 2532 قبل مسیح

Photos from Kahani Ghar urdu's post 24/07/2023

فری میسنری اور صیہونیت کے ذرائع کے مطابق بنی اسرائیل میں دجال کی پرستش پر مبنی گروہ جس کی موجودہ شکل فری میسنری یا صیہونیت ہے، حضرت موسیٰ کے دور میں 929 قبل مسیح میں قائم ہوئی۔ انہوں نے دین ابراہیمی کو چھوڑ کر قدیم مصر کا مذہب اختیار کیا جس کی بنیاد دجال پر تھی۔
اس طبقے کو حضرت موسیٰ علیہ السلام نے تباہ کر دیا تھا لیکن کچھ عرصہ بعد یہ طبقہ پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر ابھرا۔ اس مرتبہ اس طبقے کو حضرت داؤد اور حضرت سلیمان نے قتل کیا۔
حضرت سلیمان علیہ السلام کی حکومت کے بعد یہ گروہ مضبوط اور ناقابل تسخیر ہو گیا اور انبیاء کو قتل کرنا شروع کر دیا۔
اس گروہ نے بنی اسرائیل کو مسلم قوم سے فرعونی نسل میں تبدیل کرنے میں اس وقت مکمل کامیابی حاصل کی جب رومی حکومت ان کی سازشوں کی بدولت حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو صلیب پر چڑھانے پر آمادہ ہوئی اور اسی وجہ سے آپ کو آسمان پر اٹھا لیا گیا۔

Photos from Kahani Ghar urdu's post 24/07/2023

According to the sources of Freemasonry and Zionism, the group based on the worship of Dajjal in Bani Israel, whose current form is Freemasonry or Zionism, was formed in 929 BC during the era of Prophet Moses. They left the religion of Abraham and adopted the religion of ancient Egypt, which was based on antichristism.
This class was destroyed by Hazrat Musa (peace be upon him), but after some time this class emerged stronger than before. This time this class was killed by Hazrat Dawood and Hazrat Sulaiman.
After the reign of Hazrat Sulaiman (peace be upon him), this group became increasingly strong and invincible and started killing the Prophets.
This group achieved complete success in converting the Bani Israel from a Muslim nation to a Pharaonic race when the Roman government was willing to crucify Jesus, thanks to their conspiracies, and for this reason, he was taken up to heaven.

21/07/2023

رسولِ کریمﷺ کی رحلت کے وقت سیدنا حسینؓ کی عمر تقریباً 6 سال تھی اور واقعہ کربلا کے وقت انکی عمر تقریباً 58 سال تھی
ہمیں یا تو چھ سال کی عمر تک کے واقعات سننے کو ملتے ہیں یا میدان کربلا کے، یہ جو درمیان کے 52 سال ہیں، کہاں چلے گئے؟؟
کیوں بیان نہیں کیے جاتے؟؟
اگر ہمارے مورخ یہ 52 سال کی تاریخ عام کر دیں تو کہیں صدیق اکبرؓ حسنین کریمینؓ کو ممبر کے دائیں بائیں بٹھا کر خطبہ دیتے نظر آئیں گے۔
کہیں فاروق اعظمؓ خانوادہ رسولﷺ کے شہزادوں کا کھڑے ہو کر استقبال کرتے ملیں گے۔
کہیں دونوں جنتی شہزادے ذوالنورین کی حفاظت کے لیے تلواریں اٹھاۓ کھڑے ہوں گے۔
کہیں ابو ہریرہؓ اپنی چادر مبارک سے شہزادگانِ رسولﷺ کے جوتے مبارک صاف کرتے ملیں گے۔
لیکن صحابہ دشمن یہ واقعات کبھی اپنی مجالس میں بیان نہیں کریں گے کیونکہ اس سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور خلفائے راشدین کی اہل بیت سے محبت کھل کر سامنے آجائے گی۔
اور ان کے پاس بیچنے کے لئے چورن ختم ہو جائے گا۔
اللہ رب العزت اہل بیت اور اصحاب محمد پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائیں۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد۔

21/07/2023

**چائنہ کے بارے میں دلچسپ معلومات**
⬅چین ایشیا کے مشرق میں واقع ھے.
⬅چین پاکستان کہ دو سال بعد وجود میں آیا.
⬅سب سے پہلے چین کو پاکستان نے تسلیم کیا.
⬅پہلا غیر ملکی طیارہ P I A تھا جس نے چین کے سرزمین پر لینڈ کیا.جس کا پر تپاک استقبال کیا گیا.
⬅چینی بہت پسی ہوئی قوم تھی.جاپان نے دوسری جنگ عظیم میں 2کروڑ چینی مارے تھے.
⬅چین کو بینکنگ کا نظام ایک پاکستانی معیشت دان نے دیا.ھمارے دے ھوۓ نظام کو لیکر آج چین کہاں اور ھم کہاں؟
⬅امریکہ جیسا طاقت ور ملک بھی آج چین کا1.31 ٹریلین ڈالر مقروض ھے.اور امریکن پرائویٹ کمپنیاں 19.5ٹریلین ڈالر کی مقروض ہیں.
⬅چینی لوگ چین کا نقصان ذاتی نقصان تصور کرتے ھے.
⬅چین میں فیس بک بلاک ھے اسکے باوجود بھی 95ملین صارفین ھے.
⬅دنیا میں زیادہ بلند و بالا عمارتیں چین میں ہیں.
⬅چین کا قومی کھیل ٹیبل ٹینس ھے.
دنیا کی سب سے بڑی فوج چائنہ کی ھے.
*چین میں ہر سال 20سال پرانے 20ملین درخت چوپس سٹک کے لیے کاٹے جاتے ہیں.
⬅چین دنیا کا امیر ترین ملک ھے مگر آج بھی 10کروڑ لوگ روزانہ 1ڈالر سے کم خرچے پر گزارہ کرتے ہیں.
⬅دنیا میں سب سے زیادہ لوگ چائنہ سے ہیں.چائنہ کی آبادی 1ارب35کروڑ ہے.
⬅دنیا کا ہر پانچواں شخص چینی ھے.
⬅چین رقبے کے لحاظ سے دنیا میں 4نمبر پر ھے.پہلا روس دوسرا امریکہ تیسرا کینیڈا ھے.
⬅دنیا کے %14 لوگ چینی زبان بولتے ہیں.
⬅ماوزے تنگ چین کا بانی ھے..
⬅چینی گرم پانی پیتے ہیں.
⬅امیر غریب افسر مزدور سب ایک ہی میز پر کھاتے ہیں.
⬅چین میں چوری کی سزا موت ہے اور گولی سے مارتے ہیں گولی کا معاوضہ ادا کرنے سے پہلے لاش ورثہ کو نہیں دیتے.
⬅چین کی ایک مقبول کہاوت ہے کہ اگر آپ ایک سال کا منصوبہ بنانا چاھتے ھو تو مکئی لگاؤ.اگر دس سال کا منصوبہ بنانا چاہتے ہو تو درخت لگاؤ اگر صدیوں کا منصوبہ بندی چاہتے ہو تو لوگوں کو تربیت دو اور تعلیم دو.
⬅چین کے %97 نوجوان چین کے اندر تعلیم حاصل کرتے ہیں .
⬅ایوب خان کے دور میں ایک چینی وفد آیا اور ایک نئ عمارت کا دورہ کیا عمارت ٹپک رہی تھی میزبان نے کہا کہ چونکے عمارت نئ ھے اس وجہ سے ٹپک رہی ھے تو وفد میں ایک چینی نے کہا کہ پہلے ھماری بھی عمارتیں ٹپکتی تھی ایک ٹھکیدار کو گولی ماری اس کے بعدآج تک نہ کوئ عمارت نہ ٹپکی نہ گری

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
540000