Nabi ul Malahim Quran Academy

Nabi ul Malahim Quran Academy

Share

Nabi ul Malahim Quran Academy is dedicated to providing quality Quranic education for children and adults.

We offer online & physical classes guided by experienced teachers to help students learn the Holy Quran with proper Tajweed and understanding. Nabi ul Malahim Quran Academy is an online Islamic learning platform dedicated to teaching the Holy Quran with Tajweed to kids, men, and women of all ages. 🌙
We offer:
✅ Online Quran classes (One-on-One)
✅ Tajweed & Tilawat training
✅ Noorani Qaida for begi

21/04/2026
Photos from Nabi ul Malahim Quran Academy's post 24/02/2026
19/09/2025

"The best among you are those who learn the Quran and teach it." 🌙
Start your Quran journey today with Nabi ul Malahim Quran Academy – For kids, men & women across the world.
📞 Contact us now & book your free trial class.

02/10/2024

روزی کی تنگی دور کرنے…اور غربت ختم کرنے کا ایک خاص عمل…حضرت امام غزالی ؒ نے…حدیث شریف کے حوالے سے لکھا ہے…بے انتہا طاقتور…اور موثر ترین عمل ہے…جو بھی… یقین اور توجہ کے ساتھ اپنائے گا…ان شاءاللہ…بہت فائدہ پائے گا……
امام غزالی ؒ لکھتے ہیں……
ایک شخص آنحضرت ﷺ کے پاس آیا کہ مجھ سے دنیا نے پشت پھیر لی ہے اور میں تنگ دست ہوگیا ہوں۔
آپ ﷺ نے فرمایا کہ تو فرشتوں کی نماز اور مخلوق کی تسبیح کیوں نہیں پڑھتا۔اس سے تو لوگوں کو روزی ملتی ہے……
اس نے عرض کیا کہ وہ کیا ہے؟
آپ ﷺ نے فرمایا کہ صبح صادق کے طلوع سے فجر کی نماز پڑھنے تک کے اندر سوبار
*سُبْحَانَ اللہِ وَبِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہِ الْعَظِيمِ وَبِحَمْدِہٖ اَسْتَغْفِرُاللہ۔*
پڑھ لیا کرو۔ دنیا تیرے پاس ذلیل وخوار ہوکر آئے گی…
*(احیاء العلوم…کیمیائے سعادت)*

یعنی جب فجر کی نماز کا وقت داخل ہوجائے…صبح صادق نکل آئے تو…اس وقت سے لیکر…فرض نماز ادا کرنے تک… یہ تسبیح واستغفار ایک سوبار پڑھ لی جائے……
بہتر یہ معلوم ہوتا ہے کہ…فجر کی سنتیں پڑھ کر…یہ عمل کیا جائے…اور پھر فجر کے فرض ادا کرلیے جائیں……
اس عمل میں لفظ…سبحان اللہ…ویسے ہی روزی کی تاثیر رکھتا ہے…حمد میں شکر ہے…اور شکر سے نعمتیں بڑھتی ہیں…اور آخر میں…استغفار…اور استغفار تو آسمان کے دروازے بھی کھلوا دیتا ہے……

30/09/2024

جب ہم بچے کو چلنا سیکھا رہے ہوتے ہیں تو اسے ایک جگہ کھڑا کر دیتے ہیں اور اس سے دور کچھ فاصلے پر خود کھڑے ہو جاتے ہیں۔

بچہ اس وقت خود کو بہت تنہا محسوس کرتا ہے، ڈرتا ہے، ڈگمگاتا ہے، پریشان ہوتا ہے، گرتا ہے، سنبھلتا ہے۔
ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ بچے کو چلنا سیکھانے کے لیے اسے اس عمل سے گزارنا کس قدر ضروری ہے۔

اس سیکھانے کے عمل کے دوران ہماری تمام تر توجہ بچے پہ ہوتی ہے وہ جہاں ڈگمگاتا ہے ہم اسے تھامتے ہیں جہاں گرتا ہے اسے دوبارہ اٹھاتے ہیں کھڑا کر دیتے ہیں۔

اسی طرح جب اللہ سبحان تعالیٰ اپنے بندوں کو سنوانا چاہتا ہے تو انہیں اکیلا کھڑا کر دیتا ہے اور خود مکمل طور پہ اس کی طرف متوجہ رہتا ہے۔
بندہ گھبراتا ہے، پریشان ہوتا ہے۔
یاد رکھیے زندگی جب کبھی آپ اپنے آپ کو تنہا محسوس کریں تو جان لیں اللہ آپ کی طرف متوجہ ہے وہ آپ کو کچھ سیکھانا چاہتا ہے وہ آپ کو کبھی گرنے نہیں دے گا وہ آپ کو تھام لے گا۔
آپ کو بس اس پہ بھروسہ رکھنا یے اور اس کی طرف قدم بڑھانے ہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Lahore
54120

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00