15/01/2022
اگرآپ اپنے بچوں کو مختلف اکیڈمی میں داخل کروا کروا کر تھک گئے ہیں مگر ان کے گریڈز بہتر نہیں ہو رہے تو اب فکر مند ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ کے علاقے میں "اکبر سائینس اینڈ کامرس اکیڈمی" کی شاندار کامیابی آپ کے بچوں کی کامیابی کی ضمانت ہے۔ آج ہی اپنے بچوں کو "اکبر سائینس اینڈ کامرس اکیڈمی" میں داخل کروا کر ان کی امتحانات میں کامیابی کی ضمانت لیں۔