English With Faatima

English With Faatima

Share

Follow@englishwithfaatima & learn English free
� Grammar
� Quizzes
� Videos
� Inspiration Virtual Classes

18/11/2024

Are you ready?

After 8 successful batches, we are now starting Batch No. 9 of our Spoken English Course!

Registrations are open for just a few more days, and seats are very limited.

Take advantage of our special offer—get a 30% discount and enroll in the course for just Rs. 3000! This offer is valid for a limited time only. After this, the full fee will be charged.

For more details and enrollment, WhatsApp us at: 03244419970.



10/11/2024

Did you know? Our 60-day FREE Spoken English course training is becoming a game-changer for so many of you!

Over the past few days, I’ve realized just how crucial this training is for you all – especially after receiving numerous messages from students who missed our video lessons.

To all the students who are taking this FREE training seriously and showing great interest – YOU are the reason we are so motivated to continue. 🌟

In this course, we've shared lessons that often cause confusion, especially for those who already have a good understanding of English but struggle with small concepts. The key to fluency is practicing these lessons regularly and making them part of your routine.

Exciting News!
Based on your enthusiasm, I’m hosting a LIVE session this evening for all students to maximize your practice. And moving forward, I’ll be conducting more live sessions regularly – as long as you stay engaged and complete the tasks given to you. After all, our time is valuable, and we want to make the most of it.

The goal behind these FREE live sessions is to help those who can’t afford our paid courses to improve their speaking skills. These sessions offer personal evaluations to help you correct mistakes and get better at English.

Want to join this FREE training?
Get access to exclusive lessons and live sessions.
🔗 Link in bio to join the WhatsApp group!

For details on our paid courses, message us on WhatsApp: 03244419970

10/11/2024

مجھے اندازہ نہیں تھا کہ ہمارے 60 ڈیز کی FREE سپوکن انگلش کورس کی ٹریننگ آپ سب سٹوڈنٹس کے لیے اس قدر اہم ہو سکتی ہے اس کا اندازہ کچھ دنوں سے کچھ وجوہات کی بنا پر ویڈیوز نہ شیئر کرنے پر آپ سب کی طرف سے ملنے جانے والے بے شمار میسجز کو دیکھ کے ہوا۔

وہ تمام سٹوڈنٹس ہمارے لیے بہت اہم ہیں جو اس Free Training میں اس قدر دلچسپی لے رہے ہیں اور بہت سیریسلی اپنے لیسنز کو لے کر چل رہے ہیں

یاد رکھیں انگلش ایک بہت وسیع زبان ہے جس کو آپ کبھی بھی مکمل طور پر چند دنوں میں نہیں سیکھ سکتے لیکن بار بار اس کی پریکٹس اور روزمرہ زندگی میں چھوٹے چھوٹے جملوں کو اپنی روٹین کا حصہ بنانے سے آپ اس کا ایک بڑا حصہ ضرور کور کر سکتے ہیں اور اپنی کمیونیکیشن کو مزید خوبصورت بنا سکتے ہیں۔

اس کورس میں آپ کے ساتھ وہ لیسن شیئر کیے گئے ہیں جن میں اکثر کنفیوژن رہتی ہے۔ خاص طور پر وہ لوگ جن کی بنیادی انگلش تو بہتر ہوتی ہے مگر وہ چھوٹے چھوٹے کانسپٹس میں کنفیوژن کی وجہ سے روانی سے انگلش میں بات نہیں کر سکتے سو ان لیسنز کی پریکٹس اور اسے اپنی روٹین کا حصہ بنانا ہی اپ کو کامیاب کرے گا۔

آپ سب کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے آج شام آپ سب سٹوڈنٹس کے لیے لائیو سیشن کنڈکٹ کیا جائے گا تاکہ آپ کی زیادہ سے زیادہ پریکٹس ہو سکے اور ان شاءاللہ اسی طرح ہم وقتاً فوقتاً آپ کے لیے لائیو سیشنز کنڈکٹ کرتے رہیں گے شرط یہ ہے کہ آپ دلچسپی کا اظہار کریں اور جو ٹاسک آپ کو دیے جائیں ان کو مکمل کریں کیونکہ آپ کا اور ہم سب کا وقت بہت قیمتی ہے۔

یہ لائیو سیشنز FREE میں پرووائڈ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ وہ سٹوڈنٹس جو ہمارے Paid Courses کی فیس افورڈ نہیں کر سکتے وہ ان فری لائیو سیشنز کے تھرو اپنی انگلش سپیکنگ سکلز بہتر کر سکیں ان سیشنز میں آپ کی ایویلویشن کی جاتی ہے تاکہ آپ اپنی غلطیوں کو درست کر سکیں اور بہتری کی طرف آ سکیں۔

اس فری ٹریننگ (Free Training)کا حصہ بننے کے لیے آپ ہمارا واٹس ایپ گروپ جوائن کر سکتے ہیں(لنک کمنٹ سیکشن میں شیئر کر دیا گیا).

ہمارے پیڈ کورسز کے بارے میں مکمل معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کیجیے:
WhatsApp at: 03244419970

23/07/2024

بیچ نمبر 8 کے سٹوڈنٹس کے ساتھ لیکچر نمبر 5 کورس کے آفیشل گروپ میں شیئر کر دیا گیا ہے ۔

سب سٹوڈنٹس اپنی اسسائنمنٹ اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں جمع کروائیں گے۔ مزید ڈیٹیلز یا کنفیوژن کی صورت میں واٹس ایپ کے پریکٹس گروپ میں مجھے مینشن کر سکتے ہیں ۔

کوئی بھی پوائنٹ سمجھ نہ آنے کی صورت میں مجھے یا میری ایڈمن ٹیم کو مینشن کر کے اپنے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔
Dear Students of Batch 8,

Lecture number 5 for your course has just been shared in our official group.

🔍 Remember to submit your assignments by 4:00 p.m. today so that my team and I can evaluate them.

Furthermore, If any student has any confusion, they can ask in the practice group

Spoken English Trainer,
Sonia Rafiq
English With Faatima

For course details, WhatsApp here:
03244419970

21/07/2024

بیچ8 کے سٹوڈنٹس متوجہ ہوں!

سب سٹوڈنٹس لیکچر نمبر 4 کی اسسائنمنٹس یہاں جمع کروائیں گے ۔یاد رہے اپنا نام، بیچ نمبر، اسسائنمنٹ نمبر اور مینٹور کا نیم مینشن کرنا مت بھولیں تاکہ اپ کی اسسائنمنٹس چیک ہو سکیں۔

اسائنمنٹ جمع کروانے کا ٹائم کل چار بجے تک ہے۔ اس کے بعد اسسائنمنٹس ایویلویٹ نہیں کی جا سکیں گی۔


Batch 8 students,

Please submit your assignments here. Remember to include your name, batch number, assignment number, and tag me to ensure all assignments are evaluated.

The deadline for submitting your assignment is by tomorrow 4 PM. Any assignments submitted after this time will not be checked.

Spoken English Trainer,
Sonia Rafiq
English With Faatima

For course details, WhatsApp here:
03244419970

Photos from English With Faatima's post 03/07/2024

🎉 Storytelling Challenge! 📚✨

عموماً سٹوڈنٹس ٹینسز کو لے کر پریشان نظر آتے ہیں اور اسے کوئی راکٹ سائنس سمجھتے ہیں جبکہ اگر سٹوڈنٹس کو آسان انداز میں گائیڈ کیا جائے اور پراپر طریقے سے پریکٹس کروائی جائے تو نہ صرف ان کی لرننگ انتہائی آسان ہو جاتی ہے بلکہ یہ لونگ ٹرم ان کو انگلش بولنے میں ہیلپ کرتے ہیں۔

ان دنوں ہمارے بیچ 5 کہ سٹوڈنٹس کی ٹینسز کی انتہائی اہم سیریز چل رہی ہیں۔ جس میں نہ صرف ان کو انتہائی آسان اور fun way میں ٹینسیز سکھائے جاتے ہیں بلکہ ان tenses پر ان کی گرپ مزید سٹرونگ کرنے کے لیے دلچسپ اور مزیدار سٹوری ٹیلنگ ( storytelling) کے ٹاسک پرووائڈ کیے جاتے ہیں جس سے نہ صرف ان کی سٹوری ٹیلنگ اور ڈیلی کانورسیشن کی صلاحیتیں polish ہوتی ہیں بلکہ ان کے روز مرہ زندگی میں انگلش بولنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔

اسی طرح کا ٹاسک کل ہمارے سٹوڈنٹس کو دیا گیا جس میں ان کو Present Perfect Continuous Tense سکھایا گیا اور quiz کے بعد ان کو سٹوری ٹیلنگ کا چیلنج دیا گیا۔

ٹاسک کی ڈیٹیلز اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں چیک کر سکتے ہیں۔

بیج 5 کے سٹوڈنٹس اپنے ٹاسک یہاں سبمٹ کروا سکتے ہیں ۔
اپنا نام، batch نمبر اور مجھے منشن کرنا مت بھولیے!

کیا آپ بھی ہمیں جوائن کرنا چاہتے ہیں؟
👈کیا آپ ان گرمیوں کی چھٹیوں میں سکول یا کالج جانے سے پہلے اپنی یا اپنے بچوں کی انگلش کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟
اور اسے نیکسٹ لیول تک لے جانا چاہتے ہیں ؟

👈کیا آپ بھی ایسا ادارہ جوائن کرنا چاہتے ہیں جہاں آپ کو انتہائی دلچسپ اور آسان انداز میں بالکل سٹارٹ سے انگلش بولنا سکھائی جائے ؟

👈جہاں روزانہ کی بنیاد پر انگلش سپیکنگ پریکٹس کے تھرو آپ کو عام روٹین میں انگلش میں بات چیت کرنا سکھائی جائے؟
تو ابھی جوائن کیجئے:

نوٹ 📢
یاد رہے ہمارے بیچ 8 کے داخلوں میں صرف چند ہی دن باقی ہیں ہمارے ہر بیچ میں چونکہ بہت لمٹڈ سیٹس ہوتی ہیں تو جیسے ہی ہماری سیٹس کمپلیٹ ہو جائیں گی داخلے بند کر دیے جائیں گے۔

مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ کیجیے۔
03244419970
نوٹ: ففتھ کلاس سے نیچے ہم سٹوڈنٹس کو انرول نہیں کرتے۔

19/02/2024

𝐒𝐩𝐨𝐤𝐞𝐧 𝐄𝐧𝐠𝐥𝐢𝐬𝐡 𝐂𝐨𝐮𝐫𝐬𝐞 | 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧 𝐎𝐩𝐞𝐧!
Ramadan Special Offer (50% Off)

🔖 *Features regarding course!*
📖 Course fee: Rs.2,000/.
📖 Classes: 5 days per week
📖 Duration: 2 Months
📖 Regular Evaluation Tests Sessions
📖 Basic English Grammar
📖 All tenses will be covered
📖 Registeration fee: Rs. 500/-.

🎙️Live & Recorded Lectures.

*Enrolled Now:*

WhatsApp: 0328 4424066

Photos from English With Faatima's post 19/02/2024

Spoken English Course Reviews!✨

Photos from English With Faatima's post 11/11/2022
25/10/2022

Pronunciation Class 1:😍
Minimal Pairs part 1

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Lahore