14/04/2024
Narration------Direct and Indirect Speech
Let English be viral on you!
14/04/2024
Narration------Direct and Indirect Speech
25/03/2024
Prayer Vocabulary
انگریزی کی کچھ دلچسپ باتیں.
1۔ انگلش زبان کے جس بھی لفظ کے شروع یا درمیان میں "q" ہوگا تو اْسکے بعد ہمیشہ "u" آئے گا۔
2۔ "Dreamt" انگلش میں وہ واحد ایسا لفظ ہے جو "mt" پر ختم ہوتا ہے اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسا لفظ نہیں جو’’mt‘‘پرختم ہو۔
3۔ "Underground" انگلش زبان میں واحد لفظ ہے جو "Und" سے شروع اور "Und" پر ہی ختم ہوتا ہے۔اس کے علاوہ انگلش میں کوئی ایسالفظ نہیں جو’’Und‘‘سے شروع ہواور’’Und‘‘پرختم ہو۔
4۔ پوری انگلش زبان میں صرف چار الفاظ ایسے ہیں جو "dous" پر ختم ہوتے ہیں
Tremendous, Horrendous, Stupendous, & Hazardous
5۔ آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق انگلش زبان کا سب سے بڑا لفظ۔۔!
"pneumonoultramicroscopicsilicovolcanoconiosis" یہ ہے جو کہ پھیپھڑے کی ایک بیماری کا نام ہے۔
6۔ "Therein" انگلش کا ایک ایسا لفظ ہے جس سے دس الفاظ نکل سکتے ہیں۔۔!
, The, There, He, In, Rein, Her, Here, Ere, Therein, Herein
7۔ Key بورڈ پر صرف بائیں ہاتھ کی انگلیوں سے ٹائپ ہونے والا سب سے بڑا بامعنی لفظ "Stewardesses" ہے۔
8۔ ہم اپنی روزمرہ گفتگو میں (ok) کا لفظ بہت استعمال کرتے ہیں لیکن بہت سے افرادکواس کی تاریخ کے بارے میں معلوم نہیں ہوگا۔کہ یہ کیوں بولاجاتاہے ۔اِس کی تاریخ کچھ یوں ہے کہ ایک امریکی صدر "اینڈریو جیکسن" نے all correct کے غلط ہجے یعنی oll kurrect استعمال کرتے ہوئے اس کے ابتدائی حروف o.k کو پاپولر بنا دیا۔
9۔ بہت سے افرادکوانگریزی میں دنیا کے براعظموں کے نام یادکرنے میں دشواری پیش آتی ہے۔ جن کویادکرنے کاایک آسان ساطریقہ یہ ہے۔کہ اگر انگریزی میں لکھیں تو سوائے America , North اور South کے ہر براعظم کا نام جس انگریزی کے حرف سے شروع ہوتا ہے، اسی پر ختم ہوتا ہے۔
1۔ Asia۔۔۔2۔ Africa۔۔۔3۔ America۔۔۔4۔ Antarctica۔۔۔5۔ Europe۔۔۔6۔ Australia
10۔ "Typewriter" کا لفظ ہی وہ واحد بامعنی لفظ ہے جو Key بورڈ کی صرف پہلی قطار کے حروف کے اندر اندر ٹائپ کر سکتے ہیں۔
11۔ خدا حافظ کہنے کے لیے انگریزی کا لفظ "Good Bye" استعمال ہوتا ہے جس کی اصل "God be with you"ہے۔
12۔ انگریزی میں "Silver" اور "Orange" ہی دو ایسے الفاظ ہیں جن کا کوئی ہم قافیہ لفظ انگریزی میں موجود نہیں۔
13۔ انگریزی زبان میں صرف تین الفاظ ایسے ہیں جن میں دو "u" ایک ساتھ آتے ہیں Vacuum, Residuum, Continuum۔
02/12/2023
Stative Verbs ___ Types & Usage
24/06/2023
Expressions in English
19/06/2023
Essay Writing Skills
12/04/2023
1000 Gre Words, Vocabulary
08/04/2023
Literary Terms
26/03/2023
First Illustrated Grammar & Punctuation
(An Effective Medium of Learning in Easy Way)
02/03/2023
Useful Expressions for Discussions
19/02/2023
How to Write Essay—One of the most challenging tasks 👇
10/02/2023
Vocabulary