Bint E Qari Muhammad Umair

Bint E Qari Muhammad Umair

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bint E Qari Muhammad Umair, Tutor/Teacher, Lahore.

02/07/2024

‏اداس دل پہ تو دُگنا کمال کرتا ہے💕
درودِ پاک طبیعت بحال کرتا ہے۔💯

🌼...بِسۡــمِ اللّٰهِ الرَّح۠مٰنِ الرَّحِیۡمِ...🌼

اَللَّهُمَّ صَلِّی عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِیدٌ..🌼🌹

اَللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلٰٓى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِیدٌ..🌼🌹

23/02/2024

میں جب آپ ﷺ کا تذکرہ کروں
میں جب آپ ﷺ پر درود پڑھوں
میرے لب بھی معطر رہتے ہیں
میرے الفاظ بھی جگمگاتے ہیں💚✨
صَلّی اَللّہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمْ🤍

15/12/2023

13/07/2023

ہم لوگ دنیا کو خوبصورت نظر آنے کے لئے کیا کچھ نہیں کرتے ایسے ہی ہم لوگ اپنے دلوں کو بھی خوبصورت بنا سکتے ہیں کسی سے نفرت نہ کریں کسی کا برا نہ چاہے کسی سے حسد نہ کرے کسی سے بدلہ نہ لے کر♥️

18/06/2023

اے طالب علم حوصلہ نہ ہارو کیونکہ اسلام کے لیے سپاہیوں کے لشکر کی ضرورت ہے۔
اے طالب علم حوصلہ مت ہارو کیونکہ سنت کے لیے محافظوں کی ضرورت ہے۔
اے طالب علم حوصلہ مت ہارو اسلام کے لیے محافظوں کی ضرورت ہے۔
اے طالب علم حوصلہ مت ہارو۔
کیونکہ قرآن کو حفظ کرنے والوں کی/ حفاظ کی ضرورت ہے۔
اے طالب علم حوصلہ مت ہارو کیونکہ تمھارا دین خطرے میں ہے اور اور اپنی حفاظت کے لیے کسی کا محتاج ہے۔
اے اللہ کے بندوں۔
اور اے اللہ کو پکارنے والوں۔
اور اے روزے داروں۔
اور اے نماز قائم کرنے والوں۔
حوصلہ وہمت مت ہارو۔
پس امت مدد لیتی ہے اپنی کمزوریوں سے اپنے اخلاص کے ذریعے سے۔
اپنی دعاؤں کے ذریعہ سے۔
اور اپنی نمازوں کے ذریعے سے۔
اے اللہ کے بندے حوصلہ نہ ھار بے شک موت دستک دیتی ہے ہر ایک کے دروازے پر

15/06/2023

اور پھر واقعی اُنکے دل پردے میں رہتے ہیں جو حق بات قبول ہی نہیں کرتے،جو رب کے احکام کی حکمت ہی نہیں سمجھتے،پھر اُنکی آنکھیں بصارت تو رکھتی ہیں مگر دل بصیرت کھو دیتے ہیں پھر قرآن ایسے ہی لوگوں کو کہتا ہے کہ وہ آنکھیں تو رکھتے ہیں مگر دیکھتے نہیں.....!!

20/04/2023

رمضان
اب جو
لوٹ چلا تو
ہوا دل اداس ہے
اس کی جدائی سے
سینے میں پھانس ہے !!!
اس کی خصوصیت کہ
ہر عامی کو
بناتا خاص ہے
رحمت وبرکت کی ڈالیں
کھلی آنکھوں دیکھا
دل و روح
ایسے مہکے
کہ چاروں اور پھیلی
خوشبو و باس ہے
اور اس لمحے
مجھے شدت سے
ہوا احساس
یہ تو ہمارا اساس تھا
یہ تو ہمارا اساس ہے۔

09/04/2023

‏‎ *اللَّهُـمّ صَـــلٌ علَےَ مُحمَّــــد ْ و علَےَ آل مُحمَّــــد ْكما صَــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌمَجِيدٌ 💖*
*اللهم بارك علَےَ مُحمَّـــــد ْ و علَےَ آل مُحمَّـــــد كماباركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ 💖*

01/03/2023

قادیانی فتنہ
پھلنے پھولنے اور بڑھنے کی وجہ کہ ان کا ہر ہر فرد کام کر رہا ہے کہیں تحریک جدید، کہیں تحریک وقف جدید، کہیں خدام الاحمدیہ ،کہیں انصار اللہ ،کہیں لجنة اماء اللہ ،کہیںاطفال احمدیہ وناصرات الاحمدیہ، تنظیم کی صورت میں اور ہمارے ہاں ذیادہ تر انفارمیشن کے نام پر قادیانی بحث میں تین مسئلوں میں الجھا کر رکھتے ہیں1 وفات مسیح2 نزول عیسٰی علیہ السلام 3دجال ،
دیکھا جائے تو دستور منشور حیات شریعت کی صورت میں امت کے پاس ہے ہاں شریعت کے اصولوں کو نہ مان کرنام نہاد اسکالر اور قادیانی ملعون ختم نبوت کے عقیدے میں شکوک وشبہات پیدا کر کے امت محمدیہ کی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنا چاہتے ہیں دیگر اقلیت قانون کی شریعی رول فالو کرتی ہیں مگر قادیانی دونوں ہی کو نہ مان کر اپنا فتنہ چاروں دانگ پھیلا ۓ ہوے ہیں
جتنا علمائے کرام اور ختم نبوت والے آ گاہی و بیداری دے رہے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نسبت داری نبھا رہے ہیں اپنی اقدار بچانے میں لگے ہوئے ہیں وہیں اقتدار والے خاموش ہیں شہر خموشاں کی طرح!!!

24/02/2023

پڑھو درود تو ملتا ثواب ہے
بھیجو سلام تو آتا جواب ہے

جس طرح آسمان پہ ستارے چمکتے ہیں اسی طرح زمین پہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں درود شریف پڑھنے والے روشن ہوتے ہیں۔⁦❤️⁩📿
درود شریف پڑھتے رہیں پڑھواتے رہیں

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore