29/04/2026
This page is especially for the learning and teaching of Quran Pak with Tajweed, Daily Azkaar and Masnoon Dua's.
29/04/2026
23/03/2026
28/09/2025
حضرت محمدؐ کے پانچ دشمنوں کی عبرت ناک موت ،، Halal Islamic Background Music (No Copyright)Provided by: Music WorldWatch: https://youtu.be/lSp6Mp5D--4License: https://creativecommons.org/licenses/by/4.0/...
جب نماز پڑھو، تو اسے معمولی عادت نہ بناؤ، بلکہ اسے ایک ہجرت سمجھو… ایسی ہجرت جس میں تم گناہوں کی سرزمین، خواہشوں کے مکان، اور دل کے بوجھ پیچھے چھوڑ آؤ، اور اللہ کی طرف ایسے بڑھو جیسے پیاسا پانی کی طرف لپکتا ہے۔
نماز میں جلدی نہ کرو کہ بس ختم ہو جائے، بلکہ آہستہ چلو تاکہ روح سیراب ہو۔ ہر رکعت کو ایک کشتی بننے دو جو تمہیں ایک سمندر سے دوسرے سمندر تک لے جائے، یہاں تک کہ تم آخری سجدے کے ساحل تک پہنچ جاؤ۔
اور جب سلام پھیر دو، تو ویسے نہ لوٹو جیسے پہلے تھے، بلکہ ایسے لوٹو کہ تمہیں یہ شعور ہو کہ تم اُس ذات کی حضوری میں تھے جو تمہاری بات سننے سے کبھی نہیں تھکتا، اور جو تمہارے خالی ہاتھوں کو بھی خالی نہیں لوٹاتا...★
02/09/2025
29/08/2025
18/07/2024
06/04/2024