U.Hammad Institute of Qura'n
U Hammad Institute is an religious studies.
17/05/2026
13/05/2026
یہ صبغہ ہیں کراچی سے
ان کی والدہ نے ان کے لہجہ کو بہتر کرنے کے لیے ذمہ داری سونپی ہے اس کے لیے کوشش جاری ہے ان شاءاللہ
جب صبغہ نے پڑھنا شروع کیا تھا تو بس سیدھا سیدھا پڑھتے تھے اب چند ایام کی محنت کے ساتھ انہوں نے آواز کو بہتر کرنا شروع کردیا ہے جو کہ خوش آئندہ بات ہے الحمد للّٰہ 🤲
دعا ہے کہ اللّٰہ صبغہ کو بہترین پڑھنے والا اور ہمیں بہترین پڑھانے والا بنادے
11/05/2026
Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Gulshan Lahore Society Near Wapda Town
Lahore