03/02/2025
در آتش عشق انجم و افلاک نسوزند
در مطبخ سلطاں خش و خاشاک نسوزند
عشق کی آگ میں ستارے اور آسمان نہیں جلتے(بلکہ اشرف المخلوقات جلتے ہیں)
اور بادشاہ کے کچن میں تنکے اور کوڑا کرکٹ نہیں جلتا(بلکہ اچھی اور معیاری لکڑی جلتی ہے۔