Noor ul ilm online academyنور العلم آنلائن اکیڈمی

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • Noor ul ilm online academyنور العلم آنلائن اکیڈمی

Noor ul ilm online academyنور العلم آنلائن اکیڈمی all Islamic courses
darse nizami

19/08/2022

اغراض جلالین شرح جلالین
چھ جلدیں 18 پارے
پہلے تین اور آخری پندرہ پاروں کی بہترین اور مقبول ترین شرح

سب سے بڑی خصوصیت یہ کہ کلام آلہ کے ساتھ ساتھ اغراض مفسر کو نہایت عمدہ انداز سے بیان کیا ھے

مزید تفصیل اور رابطہ کیلئے

03075722464

واٹس ایپ گروپ میں شامل ھونے کیلئے میسج کریں

خریداری کیلئے

https://wa.me/message/AXL5VUCZ27HDB1

اسکے علاوہ
1۔ترجمہ کیسے کریں
2۔اغراض جلالین 6جلدیں آچکی ھیں
جس میں اغراض مفسر کو تفصیلی انداز سے بیان کیا
3۔شرح مأۃ عامل کی نقشوں پر مشتمل شرح ۔
*
4۔پورے قرآن کی تراکیب اردو میں*
اور بھی بہت کچھ ۔۔۔۔۔۔

گروپ میں شامل ھونے کیلئے

https://chat.whatsapp.com/Gfvz0mUeq4b3H92wU8djsF

خوشخبریسکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالباتاوراساتذہ و طلباء کیلئے نہایت مفید کورس  *ایک بیج کی کامیابی کے بعد دو...
18/03/2022

خوشخبری
سکول کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات
اور
اساتذہ و طلباء کیلئے نہایت مفید کورس
*ایک بیج کی کامیابی کے بعد
دوسری بار*
___ فقہ میں مہارت کے لیے تین بنیادی علوم میں مہارت اور فقہی احکام کو ان کی روشنی میں سمجھنا نہایت ضروری ہے، وہ تین علوم یہ ہیں:
1۔اصول فقہ
2۔قواعدِ فقہیہ
3۔اصول افتاء
بندہ نے قواعد فقیہہ کی وضاحت کیلئے کورس ترتیب دیا ھے ۔
___ فقہ کے طالب علم کے لیےقواعد فقہیہ کی اہمیت مخفی نہیں ہے۔ یہ علم فقہی احکام وفروعات کے ضبط، مختلف احکام میں اشتباہ سے بچنے، شریعت کی حکمتیں اور سہولیات کے علم اور مقاصدِ شریعت جیسے اہم فوائد پر مشتمل علم ہے۔ اس فن میں کئی ضخیم اور چھوٹی کتب لکھی جاچکی ہیں۔
ہم نے اس موضوع پر ایک بہترین کورس ترتیب دیا ھے جس میں 10 کتب کا تعارف اور 120قواعد کی توضیح و تشریح بیان کی جاے گی

۔ اس کورس کی بنیادی خصوصیات یہ ہیں:
1۔قواعدِ فقہیہ کا مکمل تعارف ، اہمیت وفوائد اور تاریخ
2۔قواعدِ فقہیہ کی حجیت اور دائرہ اثر
3۔کتب قواعد فقہیہ کے منابع/مآخذ
4۔قواعدِ فقہیہ کے مصادر ومآخذ
5۔قواعدِ فقہیہ کی موضوعاتی تقسیم
6۔ قواعد فقہیہ کی 10کتب کے غیر مکرر (120) قواعد کی تشریح اور مثالیں
7۔ہرقاعدے کے ہر لفظ کی لغوی واصطلاحی تحقیق

:
۞یہ مکمل کورس واٹس ایپ پر ہوگا، جہاں ہر سبق کی ریکارڈنگ اور اہم اسباق کے نوٹس دیے جائیں گے۔
۔
۞ اس کورس کا دورانیہ ڈھائی ماہ ہے اور مکمل کورس کی فیس (1500کی بجائے اب صرف 1000) روپے ہیں۔
۞ کورس کا آغاز

21مارچ
سے ہورہا ہے۔ اس کے بعد داخلے نہیں دیے جائیں گے۔
:
داخلے کے لیے اپنا نام، ولدیت، تعلیم اور ایڈریس مندرجہ ذیل نمبر پر واٹس ایپ کردیں:
📲 +92-3075722464

03075722464واٹس ایپ پر میسج کریں
30/01/2022

03075722464
واٹس ایپ پر میسج کریں

اعلی حضرت کے چاھنے والوں کیلئے
ایک بہترین تحفہ
50جلدیں
13500کی بجائے اب
خاص آفر کے تحت
12000روپے میں
گھر بیٹھے منگوانے کیلئے
03075722464
واٹس ایپ میسج کریں

11/01/2022

مرآۃ المناجیح
ایک بہترین سیٹ
گھر بیٹھے منگوانے کیلئے
واٹس ایپ کریں۔
0307 57 22 464

05/01/2022
خوشخبریدنیا بھر سے قرآن اور اسلامی تعلیمات سیکھنے کیلئے رابطہ فرمائیں +923418076776
06/12/2021

خوشخبری

دنیا بھر سے قرآن اور اسلامی تعلیمات سیکھنے کیلئے رابطہ فرمائیں
+923418076776

Address

Lahore

Telephone

+923075722464

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor ul ilm online academyنور العلم آنلائن اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Noor ul ilm online academyنور العلم آنلائن اکیڈمی:

Shortcuts

Share