Botany ocean

Botany ocean botany tricks, botany test material, easy way to learn botany����

حقیقت کی دنیا
چلو اب کچھ حقیقت کی باتیں کرتے ہیں اس دنیا میں چلتے ہیں جہاں صرف تم ہو چلو اب تمہاری دنیا بھی دیکھتے ہیں۔وہ دنیا جس کو تم نے اپنی سوچوں سے اباد رکھا ہوگا وہ دنیا جہاں تم بس گم ہو جاتے ہو اور کسی کو نہیں پتہ تم کہاں جاتے ہو۔

💖💖
14/04/2021

💖💖

May ALLAH bless us with His countless blessings..👍❤️
14/04/2021

May ALLAH bless us with His countless blessings..👍❤️

👇🥀🌺
26/01/2021

👇🥀🌺

ہزاروں سوچیں الجھاتی ھیں مجھے🦋🥀اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ھے سب❤️❤️ Physical benefits of saying "SALAT" ❤️❤️👇👇👇
23/01/2021

ہزاروں سوچیں الجھاتی ھیں مجھے🦋🥀
اور ایک سجدہ سلجھا دیتا ھے سب❤️❤️
Physical benefits of saying "SALAT" ❤️❤️👇👇👇

Effect of Salah on human life/ body||physical benefits of saying salat||

Follow Botany ocean for more amazing content 👍
20/01/2021

Follow Botany ocean for more amazing content 👍

Subhan ALLAH ❤️
14/01/2021

Subhan ALLAH ❤️

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️
14/01/2021

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️❤️

ocean #نعت #نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

Be happy 👍think positively 🙂🥀
07/01/2021

Be happy 👍think positively 🙂🥀

Fully trust to HIM when ALLAH pushes you to the edge of difficulty 👍👍
05/01/2021

Fully trust to HIM when ALLAH pushes you to the edge of difficulty 👍👍

Some important points👇👍
29/12/2020

Some important points👇👍

29/12/2020

😂😂😂

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں ...
28/12/2020

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھائو جہاں بلی سوتی ہے ،کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔ پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو ۔ کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔
‏گھر اس جگہ بنائو جہاں اژدھا دھوپ سیکنے کنڈلی مارتا ہو ۔ کیونکہ اژدھا استراحت کے لئے صرف ایسی جگہ کا انتخاب کرتا ہے جو مضبوط اور پختہ ہونے کے ساتھ سردیوں میں گرم اور گرمیوں میں ٹھنڈی ہو۔ پانی کے لیے کھدائی وہاں کریں جہاں پرندے گرمی سے بچنے کے لئے پناہ لیتے ہوں ۔‏کیونکہ جہاں پرندے پناہ لیتے ہیں وہاں پانی ہوتا ہے۔
کامیابی چاہتے ہو تو سونے اور اٹھنے میں پرندوں کی روٹین اپنالو ۔ کیونکہ رزق کی تلاش کا سب سے مناسب وقت کا انتخاب پرندے ہی کرتے ہیں جو کامیابی کا سب سے موثر طریقہ ہے۔۔

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Botany ocean posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share