ماں باپ کی جتنی ضرورت ہمیں بچپن میں ہوتی ہے اُتنی ہی ضرورت اُن کو
بڑھاپے میں ہماری ہوتی ہےq
YT Hamza
Full Video Ko Dekhne Ky Liye Channel Ko Subscribe Karien
Channel Name= YT Hamza
https://www.youtube.com/@muhammadhamza4018
بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے میں بندہ اکثر بڑا چمچا تو بن جاتا ہے لیکن اچھا انسان نہیں۔ 💯
بخت اور تخت اسکو ملتے ہیں جس کے دوست اُسکے رازوں کی تجارت نہیں کرتے
لاہور کے لوگ کمنٹ میں اپنا پیشہ بتائیں، کیا پتہ کوئی آپکی تلاش میں ہو۔۔۔
اپنی امی کو ایک لفظ میں بیان کریں۔سب سے پیارا جواب پن ہو گا!
جو شخص گفتگو میں بار بار اپنی جائیداد، گاڑی، خاندان یا بڑے تعلقات کا ذکر کرے، اُس سے فاصلہ رکھنا بہتر ہوتا ہے۔ باوقار انسان اپنی پہچان کردار سے بناتا ہے، باتوں سے نہیں۔
روزانہ تھوڑا سا صدقہ دینے کی عادت بنائیں،چاہے رقم بہت کم ہی کیوں نہ ہو۔صدقہ خیر و برکت کا سبب بنتا ہے اور مصیبتوں سے حفاظت کا ذریعہ بھی۔
سیدھے سادھے مزاج والے شخص کے ساتھ.کیا گیا دھوکا.آپ کی بربادی کے دروازے کھول دیتا ہے۔
چاہے آپ.شطرنج کے کتنے ہی ماہر کھلاڑی کیوں نہ ہوں
جو آج تمہیں چھوڑ گئے ہیں...کل وہی تمہاری مثالیں دیا کریں گے۔ وقت سب.کا آتا ہے...بس تم صبر کرو، محنت کرو اور خود پر یقین رکھو۔
سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں ہیں کیونکہ حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے ، ۔ دل آزاریاں معاف نہیں ہوتیں۔
ہم میڈیکل اسٹور جاتے ہیں، پیناڈول یا پونسٹان کی ایک سٹرپ مانگتے ہیں، پچاس روپے پکڑاتے ہیں اور واپس لوٹ آتے ہیں۔ بس، بات ختم۔
مگر اگلی بار جب آپ میڈیکل اسٹور جائیں تو ذرا دو تین منٹ ٹھہر جائیے۔
چاروں طرف نگاہ دوڑائیے۔
شیلفوں پر سجی ہزاروں دوائیاں ، ہر ایک کسی نہ کسی بیماری کی دوائی ہے۔
دل سے سوال کیجئیے کہ ساڑھے پانچ فٹ کا یہ انسان…
اور اس کے لیے بنائی گئی یہ پوری دکان، بلکہ دکانیں نہیں، دنیا بھر کے اسپتال اور دوائیاں — آخر کیوں؟
کتنی قسم اور نسل کی ہزاروں بیماریاں ہیں جن سے اللہ تعالیٰ نے ہمیں محفوظ رکھا ہوا ہے۔
ہمیں کبھی پیناڈول اور پونسٹان سے آگے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آئی۔ الحمدللہ
نہ مہنگے ٹیسٹ، نہ لمبی دوائیاں، نہ اسپتالوں کے چکر۔
یہ کوئی معمولی بات نہیں۔
یہ اللہ کی خاص رحمت، اس کا کرم اور اس کا پیار ہے۔
میں دعوے سے کہتا ہوں،
اگر آپ اس لمحے رک کر سوچ لیں،
تو آپ کا دل خود بخود سجدۂ شکر میں جھک جائے گا۔
اور زبان سے بے اختیار نکلے گا الحمدللہ
یا اللہ! تیرا شکر ہے… بے حساب شکر ہے۔
میں نے آج تک کسی شکرگزار انسان کو پریشان نہیں دیکھا اور میں نے آج تک کسی پریشان کو شکر گزار نہیں دیکھا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
Lahore