18/05/2024
Biwi ko Frmabrdar bnany ka Amal |Shadi Suda mardo KY liye Amal Rohani Amal@tilismatiamliyat
مدرسه جامعته الصفیاء زیر تعمیر هے.
18/05/2024
Biwi ko Frmabrdar bnany ka Amal |Shadi Suda mardo KY liye Amal Rohani Amal@tilismatiamliyat
16/05/2024
Shadi Mein Bandish ky Jaduu ki Nisaniyan or Ilaj شادی یا رشتے میں بندش اور اس کی نشانیاں اور علاج
25/06/2021
السلام علیکم 💞
صبح بخیر زندگی 💕
جمعہ مبارک❤
بےشک اللّہ اور اس کے فرشتے نبی ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود بھیجو، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم ❤
(القرآن)💕
جمعہ مبارک💗
04/01/2021
اَلّٰھُمَّ صَلِی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ۔❤
اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُ۔ ❤️
04/01/2021
اُس در کا فقیر ہو گیا ہوں
میں کتنا امیر ہو گیا ہوں
جن کی ہے دلوں پہ حکمرانی
میں اُن کا سفیر ہوگیا ہوں
دی میں نے گواہی جب سے اُن کی
پتھر پہ لکیر ہوگیا ہوں
یہ صرف اُنہی کی ہے عنایت
میں زندہ ضمیر ہوگیا ہوں
خوش ہوں کہ میں اپنی خواہشوں پر
چلتا ہوا تیر ہو گیا ہوں
آنکھوں میں بسا کر اُن ﷺ کی صورت
خود بدرِ منیر ہو گیا ہوں
اک نعت قتیلؔ اُن کی لکھ کر
میں غالب و میر ہو گیا ہوں
04/01/2021
یٰٓاَيُّھَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰہَ وَ قُوۡلُوۡا قَوۡلًا سَدِیۡدًا ﴿ۙ۷۰﴾
اے ایمان والو! اللہ تعالٰی سے ڈرو اور سیدھی سیدھی ( سچی ) باتیں کیا کرو.
04/01/2021
💞فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ💞
اور تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاو گے