Jabeen e Islam

Jabeen e Islam

Share

This is a platform where one can have the true teachings of Islam.

21/07/2026

"سبحان اللّٰہ، قدرت نے ایک بار پھر پاکستان اور بالخصوص سپہ سالار سید عاصم منیر کا حق پر ہونا ثابت کر دیا! آپ کو یاد ہوگا کہ جب پاکستان نے اسرائیل کی شدید مخالفت کے باوجود امریکہ و ایران امن معاہدہ کروایا تو ایرانی پاسداران اور پاکستان میں موجود جھوٹے بیانیوں کے شوقین حضرات نے پاکستان پر امریکی غلامی کا الزام لگایا کہ معاہدہ ایران کو کمزور کرنے کی سازش ہے پھر چند ہی دنوں بعد ایرانی پاسداران نے قطر اور سعودی تجارتی جہازوں پر حملہ کرکے خود معاہدہ توڑ دیا جسکے نتیجے میں امریکہ اب تک ایران میں 100 سے زائد مقامات پر شدید حملے کرچکا ہے اور اب ایران امن معاہدہ بحال کرنے کےلئے اقوامِ متحدہ سے درخواست مسترد ہونے کے بعد پاکستان سے درخواست کر رہا ہے"
(سر محمد حسن - سربراہ جبینِ اسلام)
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰

16/07/2026

پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰

15/07/2026

آج کی حدیثِ مبارکہ

11/07/2026

علماء کہاں ہیں؟ مشائخ کہاں ہیں؟ گدی نشین کہاں ہیں؟ مُلا حضرات کہاں ہیں؟ کیوں سب خاموش ہیں؟ کیا فلسطین کے مفتیِ اعظم کےلئے بھی ہماری غیرت سوئی ہوئی ہے؟ کیا ہماری زبانیں صرف ایک دوسرے کیخلاف ہی بولنا جانتی ہیں؟ کب وہ وقت آۓ گا جب ہم ملکر اُمتِ مسلمہ کےلئے سوچنا شروع کریں گے؟ آخر آپ لوگوں کی لاکھوں اور کروڑوں کی فالوؤنگ کا کیا فائدہ؟
افسوس صد افسوس..
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون!

28/06/2026

حضرت سلطان باہو (رح) کے مزار پر حاضری!
ابوالحسن خان (ڈائریکٹر جبینِ اسلام)، محمد عثمان علی (سیکرٹری دعوت)، قاسم عبد العزیز (ممبر جنرل باڈی) اور سر محمد حسن..

27/06/2026

آقائے دو جہاں ﷺ کی امام حسین (علیہ السلام) سے بے پناہ محبت

27/06/2026

السلام علیک یا ابا عبداللہ!

Photos from Jabeen e Islam's post 26/06/2026

الحمدللہ تعالیٰ! جھنگ کانفرنس کے چند گھنٹوں بعد لاہور میں بھی 9 اور 10 محرم الحرام کی درمیانی شب کو ابوالحسن بھائی (ڈائریکٹر جبینِ اسلام) کی رہائش گاہ پر سالانہ محفلِ ذکرِ اھلِ بیت اطھار (علیھم السلام) کا انعقاد کیا گیا۔ نذیر عبدالعزیز، حافظ حبیب، حافظ ہارون، محمد حسنین اور راشد مقبول بھائی نے بالترتیب نقابت، تلاوت اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے گلہائے عقیدت پیش کیے۔ تقریب کے اختتام پر سر محمد حسن (سربراہ جبینِ اسلام) نے "کربلا سے کوفہ و دمشق تک کا سفر" کے عنوان سے مدلل خطاب کیا جسے جلد ہی جبینِ اسلام کے یوٹیوب چینل پر پبلش کر دیا جائے گا۔ اللّٰہ رب العزت جملہ منتظمین محترم محمد صادق صاحب، محمد ابوبکر صاحب اور ابوالحسن بھائی کی تمام کاوشوں کو اپنی جناب میں قبول فرمائے! (آمین)
محمد عثمان علی
(سیکرٹری دعوت جبینِ اسلام)

25/06/2026

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
54000