19/09/2026
میں نے بڑی دھیمی آواز میں کہا:
مجھے مت چھوڑنا میرے اللہ۔
اللہ نے بڑے پیار سے سورۃ الضحیٰ میں جواب دیا:
قسم ہے چاشت کے وقت کی
قسم ہے رات کی جب چھا جائے:
”تمہارے رب نے نہ تمہیں چھوڑا ہے نہ وہ بیزار ہوا ہے۔“
ڈاکٹر محمد فہیم
❤️💞❤️