بکھرے موتی

بکھرے موتی Like / Share / Tag / Comment
Our Admins Work Hard For You Guys! Support Us By Liking Every Post Share & Tag In Comments As Much As You Can
Thanks

‏میں چاہتی ہوں کہ تو مجھ سے ہمکلام رہےمیں  چاہتی  ہوں رہے چاشنی سماعت میں
22/02/2022

‏میں چاہتی ہوں کہ تو مجھ سے ہمکلام رہے
میں چاہتی ہوں رہے چاشنی سماعت میں

میں تو بس اُسکے تصور کی گِرہ کھولتی ہوں..اور وہ خود میری مسکان میں آ جاتا ہے...😊😍
28/12/2021

میں تو بس اُسکے تصور کی گِرہ کھولتی ہوں..
اور وہ خود میری مسکان میں آ جاتا ہے...😊😍

 #پیج کے تمام ممبران کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک... #پاکستان زندہ باد.
13/08/2021

#پیج کے تمام ممبران کو دل کی گہرائیوں سے جشنِ آزادی مبارک...
#پاکستان زندہ باد.

آپکی آنکھیں! سُکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں!❤
25/06/2021

آپکی آنکھیں!
سُکھ کی آخری پناہ گاہیں ہیں!❤

اے مُتَبسِم جاں !آپکا ہنسنا موج بہار ہے !اور آپکا ہنسنا دھرتی کی شادابیوں کا مظہر بھی !🖤
17/06/2021

اے مُتَبسِم جاں !
آپکا ہنسنا موج بہار ہے !
اور آپکا ہنسنا دھرتی کی شادابیوں کا مظہر بھی !🖤

اپنی آنکھوں میں __ دیکھ لینے دو..!!!میں نے مُدت سے کُچھ نہیں دیکھا..!!!
14/06/2021

اپنی آنکھوں میں __ دیکھ لینے دو..!!!
میں نے مُدت سے کُچھ نہیں دیکھا..!!!

بات سنو،صرف آواز اور لفظ ہی نہیں…میری چُپ بھی تمہیں ُپکارتی ہے…
29/05/2021

بات سنو،
صرف آواز اور لفظ ہی نہیں…
میری چُپ بھی تمہیں ُپکارتی ہے…

‏کچھ لوگ ہماری حدِ نگاہ بن جاتے ہیں،  جن سے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا
29/04/2021

‏کچھ لوگ ہماری حدِ نگاہ بن جاتے ہیں،
جن سے آگے دیکھنے کا من ہی نہیں کرتا

میں تو صرف اچھے لوگوں کو جانتی ہوں اور برے لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں😐
28/04/2021

میں تو صرف اچھے لوگوں کو جانتی ہوں
اور برے لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں😐

میں نے کہا آپ سراپاِگلاب ہیںاُس نے کہا گلاب سے آنگن سجائیے___میں نے کہا آپ کی تصویر کھنچ لوںاٌس نے کہا جی نہیں دل میں بس...
26/04/2021

میں نے کہا آپ سراپاِگلاب ہیں
اُس نے کہا گلاب سے آنگن سجائیے___
میں نے کہا آپ کی تصویر کھنچ لوں
اٌس نے کہا جی نہیں دل میں بسائیے___!!!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when بکھرے موتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to بکھرے موتی:

Shortcuts

Share

Category