31/12/2025
Happy New Year 2026 🎉
Himayat-e-Islam Tibbia College, Lahore, warmly welcomes the New Year with renewed hope, purpose, and commitment to excellence in Unani & Eastern Medicine.
May 2026 bring success in education, advancement in research, and continued service to humanity through knowledge, ethics, and healing. We look forward to another year of academic growth, professional integrity, and collective progress for our students, faculty, alumni, and well-wishers.
✨ Wishing you a year filled with health, wisdom, and achievements. ✨
Happy New Year 2026!
25/12/2025
25 December — Birth Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
Today, Himayat-e-Islam Tibbia College, Lahore pays humble tribute to the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah on his birth anniversary.
Quaid-e-Azam’s vision, integrity, discipline, and unwavering commitment to justice laid the foundation of Pakistan. His principles continue to guide our nation and inspire educational institutions to nurture responsible, ethical, and enlightened professionals.
On this historic day, we reaffirm our commitment to his ideals of unity, faith, and discipline, and pledge to serve the nation through education, character building, and dedication to humanity.
“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”
— Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
🇵🇰 Happy Birthday, Quaid-e-Azam 🇵🇰
25/12/2025
ہم محترم عرفان قریشی صاحب، سیکرٹری طبیہ کالج کمیٹی انجمن حمایت اسلام کے بالخصوص مشکور ہیں کہ جن کے تعاون سے حجامہ ٹریننگ پروگرام پاکستان کا نمبر ون ٹریننگ پروگرام بن گیا ہے۔۔۔
اس ٹریننگ پروگرام میں شرکت کرنے والوں کو نہ صرف سٹیٹ آف دی آرٹ حمایت اسلام یونانی شفاخانہ میں بلکہ لاہور کے ٹاپ کلاس حجامہ سنٹرز میں ہاوس جاب کی سہولت میسر ہوگی۔۔۔
ڈاکٹر جواد اشفاق پی ایچ ڈی
پرنسپل حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور
حکیم سید مشرف علی زیدی
انچارج حجامہ کورس طبیہ کالج لاہور
11/12/2025
برصغیر کی قدیم ترین طبی درسگاہ حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل اطباء اور حجامہ تھراپسٹ ملک بھر میں کامیاب پریکٹس کررہے ہیں۔۔۔!!!!
طبیہ کالج لاہور میں حجامہ (کپنگ تھیراپی) ٹریننگ کورس کا نیا سیشن شروع ہوگیا ہے، جس میں ملک کے مایہ ناز کوالیفائیڈ حجامہ سپیشلسٹ پریکٹیکل ٹریننگ دے رہے ہیں ۔۔۔۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں تاکہ آپ کلاسز میں شامل ہو سکیں۔
داخلے کے لیے رابطہ کریں:
0309 1437917
| | | | | | | | | | | | | |
04/12/2025
Welcome Musharaf Ali Zaidi
04/12/2025
پاکستان و برصغیر کی قدیم ترین طبی درسگاہ میں داخلے جاری ہیں!
📚 چار سالہ ڈپلومہ: فاضل الطب و الجراحت (FTJ)
اور
🎓 فیڈرل بورڈ کا انٹرمیڈیٹ ان یونانی اینڈ آیورویدک سسٹم آف میڈیسن (IUASM)
(جو فاضل الطب والجراحت کے پہلے دو سال کی معادلت/Equivalency بھی فراہم کرتا ہے)
اپنی تعلیمی اور پروفیشنل کامیابی کی بنیاد رکھیں ایک ایسے ادارے سے جو روایت، تحقیق اور جدید تعلیم تینوں کا حسین امتزاج ہے۔
🟢 FTJ (فاضل الطب و الجراحت) — 4 سالہ ڈپلومہ
🏫 ریگولر کلاسز
🔬 جدید ترین لیبز
📖 وسیع اور معیاری لائبریری
💉 مطب اور حجامہ کی مکمل عملی تربیت
🟢 IUASM (Intermediate in Unani & Ayurvedic System of Medicine)
✔ فیڈرل بورڈ سے منظور شدہ
✔ FTJ کے ابتدائی دو سال کی Equivalency
✔ BEMS میں داخلے کی باقاعدہ ضمانت
✔ ان طلبہ کے لیے بہترین راستہ جو مستقبل میں پروفیشنل ڈگری BEMS کرنا چاہتے ہیں
اگر آپ مستقبل میں BEMS Doctor بننے کا خواب رکھتے ہیں، تو IUASM + FTJ ہی آپ کا بہترین، محفوظ اور مستند تعلیمی راستہ ہے۔
📞 رابطہ برائے معلومات / داخلہ:
📲 کال / واٹس ایپ: 0309 1437917
28/11/2025
برصغیر کی قدیم ترین طبی درسگاہ حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور کے فارغ التحصیل اطباء اور حجامہ تھراپسٹ ملک بھر میں کامیاب پریکٹس کررہے ہیں۔۔۔!!!!
کالج ہٰذا میں حجامہ (کپنگ تھیراپی) ٹریننگ کورس کا نیا سیشن شروع ہونے جا رہا ہے، جس میں ملک کے مایہ ناز کوالیفائیڈ حجامہ سپیشلسٹ پریکٹیکل ٹریننگ دیں گے۔۔۔۔
آج ہی رجسٹریشن کروائیں تاکہ آپ 6 دسمبر سے شروع ہونے والی کلاسز میں شامل ہو سکیں۔
داخلے کے لیے رابطہ کریں:
0309 1437917
| | | | | | | | | | | | | |
28/11/2025
𝑨𝑫𝑴𝑰𝑺𝑺𝑰𝑶𝑵𝑺 𝑶𝑷𝑬𝑵
🔹 3-Months Certificate Course in Acupuncture & Pain Management
📚 Lectures & Hands-on Practice – Master the Art of Traditional Healing!
✨ Course Highlights:
✅ Basic Theory of Traditional Chinese Medicine
✅ Diagnostic Methods of TCM
✅ Acupuncture Theory & Principles
✅ Acupuncture Points & Meridians
✅ Acupuncture Techniques & Procedures
✅ Safety & Sanitation Practices
✅ Clinical Applications & Case Studies
🎯 Eligibility:
📌 BEMS | FTJ | DHMS | BHMS | DPT | MBBS | BDS
📅 Classes Start: 13 December 2025
🕒 Class Timings: 9:00 AM – 2:00 PM (Saturday)
💰 Course Fee: Rs. 20,000
👨⚕️ Course Supervisor:
𝑷𝒓𝒐𝒇. 𝑫𝒓. 𝑺𝒂𝒋𝒊𝒅 𝑸𝒂𝒚𝒚𝒖𝒎
MBBS, MD in Acupuncture & Pain Management, MPH
📍 Location:
Himayat-e-Islam Tibbia College, 119-Multan Road, Lahore
📞 For Registration & Details:
📲 Call/WhatsApp: 0309 1437917
🚀 Boost Your Medical Career with Holistic Healing Expertise!