Back to Reality

Back to Reality حقیقی علم، گہری سوچ، زندگی کے حقائق۔🧠💡✨✍️ Real feelings, real stories, real inspiration. Back to Reality - where every post speaks to the soul.

Back to Reality brings you honest quotes daily reflections and life lessons to help you see the world with clarity and courage.

02/06/2026

آپ چینی نہیں کھا رہے بلکہ چینی آپ کو کھا رہی ہے

23/05/2026
ہوشیار !!!! 🚨بائبل کے مطابق 666 Beast کو کہتے ہیںBeast سے مراد ایک ظالم نظام یا حکومت ہےاس سائن کو استعمال کرنے والے ظاہ...
23/04/2026

ہوشیار !!!! 🚨
بائبل کے مطابق 666 Beast کو کہتے ہیں
Beast سے مراد ایک ظالم نظام یا حکومت ہے
اس سائن کو استعمال کرنے والے ظاہر کرتے ہیں کہ ہم اس ظالم نظام کو مانتے ہیں
اس سائن 666 کی پروموشن زیادہ تر دجال کو اپنا مسیحا ماننے والے کرتے ہیں اسرائ یل میں بولی جانے والی زبان Hebrew میں Vav 6 کو کہتے ہیں جو نیچے نظر آنے والی تصویر میں دکھایا گیا ہے اس سائن کی ٹوپیاں مارکیٹ میں عام مل رہی ہیں اور Monster Drink ہر شاپ پر مل رہی ہے جس کا مطلب شیطانی مشروب ہے
فیشن کے نام پر آپ دجال ، ظالموں اور شیطانی نظام کو پروموٹ کرنے سے بچیں اور اس پیغام کو عام کریں

23/02/2026

اے ایمان والو! بیشک (اہلِ کتاب کے) اکثر علماء اور درویش، لوگوں کے مال ناحق (طریقے سے) کھاتے ہیں اور اللہ کی راہ سے روکتے ہیں اور جو لوگ سونا اور چاندی کا ذخیرہ کرتے ہیں اور اسے اللہ کی راہ میں خرچ نہیں کرتے تو انہیں دردناک عذاب کی خبر سنا دیں
(سورہ التوبہ 34)

23/02/2026

قوم کی تباہی کا راز
1️⃣ تعلیم کی کمی
جب قوم تعلیم سے محروم ہو تو لوگ آسانی سے گمراہ ہو جاتے ہیں اور درست فیصلے نہیں کر پاتے۔

2️⃣ معاشی کمزوری
بیروزگاری اور غربت قوم کو اندر سے کمزور کر دیتی ہے اور ترقی کی رفتار سست ہو جاتی ہے۔

3️⃣ اختلاف اور تقسیم
فرقہ واریت اور باہمی نفرت قوم کو متحد نہیں رہنے دیتی اور طاقت کو کم کر دیتی ہے۔

4️⃣ غلط قیادت
بدعنوانی اور ذاتی مفاد پر مبنی قیادت نظام کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔

5️⃣ اخلاقی زوال
جب دیانت، انصاف اور ذمہ داری جیسے اقدار کمزور ہو جائیں تو قومی یکجہتی بھی متاثر ہوتی ہے۔

23/02/2026

"بے شک قیامت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ عذاب کا مستحق وہ عالم ہے جس کو اللہ تعالیٰ نے اس کے علم سے کچھ نفع نہیں دیا"

19/02/2026

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Back to Reality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category