23/06/2026
online Quran teaching
23/06/2026
23/06/2026
22/06/2026
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ :
’’رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ آپ کو اہلِ بیت میں سے کس سے سب سے زیادہ محبت ہے؟ تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: حسن و حسین سے، چنانچہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہt کو فرماتے کہ میرے بچوں کو میرے پاس بلاؤ، پھر آپ انہیں چومتے اور سینے سے لگاتے (ترمذی: ۳۷۷۲)
22/06/2026
21/06/2026
21/06/2026