Hafiz Asif official

Hafiz Asif official قرآن مجید تجوید کی ساتھ پڑھنا سیکھیں

25/11/2025
23/08/2025

‏پوچھا:‏جنت کے بارے میں کچھ ایسا بتائیں کہ شوق مزید بڑھ جائے
‏فرمایا: وہاں محمدؐﷺ ہوں گے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

Big shout out to my newest top fans! 💎 Shefaat Shafi RanaDrop a comment to welcome them to our community,
22/08/2025

Big shout out to my newest top fans! 💎 Shefaat Shafi Rana

Drop a comment to welcome them to our community,

21/04/2025

زندگی بھر لوگوں سے فائدہ اٹھائیں مگر ان کے احسانات کا اعتراف ضرور کریں۔
یہی انسان کا اصل حسن ہے!

18/04/2025

شکرگزاری

بو علی سینا سے کسی نے پوچھا: "دن کیسے گزر رہے ہیں؟"

بو علی سینا رو پڑے اور کہنے لگے:

"گناہ گار ہونے کے باوجود رحمتیں برس رہی ہیں،
سمجھ کچھ نہیں آتا...

کس بات پر اللہ کا شکر ادا کروں
نعمتوں کی کثرت پر، یا عیبوں کی پردہ پوشی پر۔"

16/04/2025

*کثرت نہیں*
*برکت مانگا کیجیے*

کثرت آزمائش ہے
جبکہ برکت خوش نصيبی ہے

کثرت محض آپکا اندازہ ہےکہ اس قدر ہو تاکہ آپ کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں
جبکہ برکت الله کریم کی گارنٹی ھےکہ جو برکت میں ملے گا اس میں ضروریات لازماً پوری ہوں گی

لہذا
شکر کی عادت اور برکت کی طلب
ہمیشہ ساتھ رکھیے
کیونکہ
کثرت والے حساب میں پھنس گئے
اور برکت والے اور شکر گزاری والے پار لگ گئے.....!!!!!🌹
🌹لئن شکرتم لازیدنکم🌹

15/04/2025

جب تک آپ خود کو اہم نہیں سمجھیں گے، تب تک دنیا بھی

آپ کو سنجیدگی سے نہیں لے گی. یاد رکھیں، دوسروں کی

نظر میں مقام پانے کیلئے سب سے پہلا قدم یہ ہے کہ آپ

اپنی ذات کو اہم، قابلِ عزت اور توجہ کے لائق سمجھیں.

کیونکہ عزت ہمیشہ اندر سے شروع ہوتی ہے.

13/04/2025

*اللہ کے راستے پر چلنا ہی حقیقی کامیابی ہے۔*

*"فَمَن زُحْزِحَ عَنِ ٱلنَّارِ وَأُدْخِلَ ٱلْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ"*
پس جو شخص آگ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کر دیا گیا، وہی کامیاب ہوا
(*سورہ آل عمران 185)🌸*

12/04/2025

اللّٰہ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں انسانوں کی نہیں،انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔

09/04/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sardar Shajar Gul Mir, Zahid Akhtar Khan, Sahil Sahil Khan

Address

Begham Pura
Lahore
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Asif official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hafiz Asif official:

Shortcuts

Share

Category