03/07/2025
مصباح القرآن ۔۔۔آفیشل موبائل ایپ
قرآن مجید کا ترجمہ سیکھنے والوں کے لیے عظیم خوشخبری
پروفیسر عبدالرحمن طاہر حفظہ اللہ کا مرتب کردہ قرآن مجید کا ترجمہ جو مصباح القرآن کے نام سے چھ جلدوں میں شائع ہو چکا ہے۔ اس کی خاص بات یہ ہے کہ تین رنگوں کی مدد سے پہلی بار گرامر کے بغیر صرف علامات کے ذریعے ترجمہ قرآن سمجھنے کا جدید اور منفرد انداز اختیار کیا گیا ہے ۔
مصباح القرآن کی اینڈرائڈ ایپ بنا دی گئی ہے جو پلے سٹور پر دستیاب ہے۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.misbahulquran
مصباح القرآن خریدنے کے لیے ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں
https://bait-ul-quran.org
نیز اس موبائل پر بھی رابطہ کر سکتے ہیں
03218844845