Qari Ghulam Murtaza

Qari Ghulam Murtaza

Share

Assalam-u-Alaikum warehmatullah!

This is Qari Ghulam Murtaza, a passionate teacher, teaches Quran with tajwid & Qir'at to those students who want to learn the Quran online while sitting in their Homes.

10/11/2025

کمال لب و لہجہ ۔
دلنشین ترنم

10/02/2025

*أذان*

*مقام الرست*

30/01/2025

*فضیلۃ الشیخ الشحات محمد انور رحمہ اللہ رحمۃً واسعۃً*
*مقام النہاوند*

30/01/2025

*فضیلۃ الشیخ احمد طالب حفطہ اللہ*
*مقام النہاوند*

30/01/2025

*فضیلۃ الشیخ بندر بلیلۃ حفظہ اللہ*
*مقام البیات*

30/01/2025

🌹 ڈھونڈو گے اگر مُلکوں مُلکوں، ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم"۔

قاری عبدالباسط محمد عبدالصمد رحمہ اللہ جیسا قاری پوری دنیا میں ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا۔ ان کی آواز، ادائیگی، اور قرآن فہمی کا یہ معجزہ انہیں دیگر قراء میں منفرد مقام عطا کرتا ہے۔ وہ نہ صرف ایک قاری تھے، بلکہ قرآن پاک کے ایک عظیم مبلغ اور اللہ کریم کے محبوب بندہ تھے۔

قاری عبدالباسط کی تلاوت آج بھی لاکھوں دلوں کو روشن کرتی ہے اور ان کا legacy ہمیشہ زندہ رہے گا۔ انہوں نے قرآن پاک کی آواز کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچایا اور اپنی نایاب صلاحیتوں سے ہر سننے والے کو متاثر کیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی خدمات کو قبول فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے۔ آمین۔

28/01/2025

*أذان*
*بمقام النہاوند*
*فضیلۃ الشیخ مہدی بری حفظہ اللہ*

28/01/2025

*اقامةالصلاۃ*
*بمقام النہاوند*
*فضیلۃ الشیخ مھدی بری حفظہ اللہ*

28/01/2025

*سیکھیے مقامات قرآنی :*

✅ مقام البیات
✅ مقام الرست
✅ مقام السیکاہ
✅ مقام العجم(چهارگاه)
✅ مقام الحجاز
✅ مقام الصبا
✅ مقام النهاوند
✅ مقام الکرد
*فضیلۃ الشیخ الشحات محمد انور رحمۃ اللہ رحمۃً واسعۃً*

28/01/2025

*سیکھیے مقامات قرآنی :*
✅ مقام البیات
✅ مقام الرست
✅ مقام السیکاہ
✅ مقام العجم(چهارگاه)
✅ مقام الحجاز
✅ مقام الصبا
✅ مقام النهاوند
✅ مقام الکرد
*فضیلۃ الشیخ احمد طالب حفظہ اللہ*

22/01/2025

*خوش آوازی سے تلاوت*

عبد الله بن أبي يزيد رحمه الله بیان کرتے ہیں: ہمارے پاس سے سیدنا أبو لبابہ رضی اللہ عنہ کا گزر ہوا تو ہم آپ کے پیچھے ہولئے، وہ اپنے گھر میں داخل ہوئے، ہم بھی ان کی پیروی میں گھر میں داخل ہوگئے، ہم نے دیکھا کہ بڑا ہی خستہ حال گھر تھا اور ان کی اپنی ہیئت بھی از حد سادہ تھی، میں نے سنا آپ فرما رہے تھے: میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا: «لَيْسَ مِنَّا مَنْ لَمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ» ”جو شخص قرآن کو ترنّم سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں۔“

راوی حدیث نے اپنے شیخ ابن أبی ملیکہ رحمہ اللہ سے پوچھا: اے أبو محمد! آپ کا کیا خیال ہے اگر کوئی شخص خوبصورت آواز والا نا ہو؟ تو آپ نے فرمایا: «يُحَسِّنُهُ مَا اسْتَطَاعَ» ”بقدر استطاعت آواز کو خوبصورت بنائے۔“

[سنن أبي داؤد ١٤٧١، باب استحباب الترتيل في القراءة]

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Lahore