المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی

المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی الحمد اللہ
Online Quran tutor

05/05/2026
درست لفظ منتخب کریں ______سورۃ النباء المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی
30/04/2026

درست لفظ منتخب کریں ______
سورۃ النباء

المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی

`ایک نہایت نایاب اور بابرکت منظر ہے —` روضۂ رسول ﷺ کے اندرونی حصے کی جھلک۔ایسا دیدار ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا، یہاں...
18/04/2026

`ایک نہایت نایاب اور بابرکت منظر ہے —`
روضۂ رسول ﷺ کے اندرونی حصے کی جھلک۔
ایسا دیدار ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتا، یہاں تک کہ مسجد نبوی جانے والوں میں سے بھی بہت کم لوگوں کو یہ سعادت ملتی ہے۔
اگر یہ منظر آپ کے دل کو چھو گیا ہو تو ایک بار درودِ پاک ضرور پڑھیں اور اس پوسٹ کو ❤ سے نواز دیں۔
جزاکم اللہ خیراً🤲
المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی

17/04/2026

ہمیں 15 آنلائن قرآن ٹیچرز کی ضرورت ہے
خوائش مند افراد رابطہ کریں
اچھی سیلری ہوگی پروپر ٹرین کیا جائے گا
المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی

02/03/2026

قرآن مجید میں کتنی سجدہ تلاوت ہیں؟
A) 12
B) 14
C) 15

المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی

خدمت جس کی مجبوری۔۔۔۔
20/10/2025

خدمت جس کی مجبوری۔۔۔۔

16/08/2025

سوال:
اگر آپ کو موقع ملے کہ آپ صرف ایک آیتِ قرآن سب کو سنا سکیں،
تو آپ کون سی آیت منتخب کریں گے اور کیوں؟ 📖✨

24/07/2025

کیا آپ اس بار میٹرک میں کامیاب نہیں ہو سکے؟
تو سنو...
یہ صرف ایک نتیجہ ہے، زندگی کا اختتام نہیں۔
یہ تمہاری محنت کا انکار نہیں، بلکہ سیکھنے کا ایک موقع ہے۔

🌱 کامیابی ہمیشہ پہلی کوشش میں نہیں ملتی،
لیکن جو ہار مان لیتے ہیں، وہی اصل میں فیل ہوتے ہیں۔

💪 جو اٹھ کھڑے ہوتے ہیں…
دوبارہ کوشش کرتے ہیں…
وہی زندگی کی دوڑ میں کامیاب ہوتے ہیں۔

📖 یاد رکھو!
⚫ ابراہام لنکن کئی بار ناکام ہوئے
⚫ تھامس ایڈیسن ہزار بار ناکام ہوا
⚫ لیکن آج دنیا ان کی کامیابی کو سلام کرتی ہے۔

📌 ایک نتیجہ تمہاری پہچان نہیں، تمہاری ہمت ہے اصل پہچان!

❤️ ہم تم پر فخر کرتے ہیں کہ تم نے کوشش کی، اب نئی امید کے ساتھ پھر سے کھڑے ہو جاؤ!
اللہ پاک تمہیں بہترین کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤲





🌙 آج کا سوال 📘نیچے دیے گئے حروف کی ترتیب درست کریں اور اردو کا ایک بابرکت لفظ بنائیں👇💭 تھوڑا سا دماغ چلائیں، اور جواب دی...
21/07/2025

🌙 آج کا سوال 📘

نیچے دیے گئے حروف کی ترتیب درست کریں اور اردو کا ایک بابرکت لفظ بنائیں👇

💭 تھوڑا سا دماغ چلائیں، اور جواب دیں!
✅ جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں!

❤️ اور پیج کو لائک کرنا نہ بھولیں تاکہ روزانہ ایسے اسلامی سوالات آپ تک پہنچتے رہیں۔
المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی
قرآن سیکھیں، دوسروں کو سکھائیں 🌸

📌 آج کا  سوالجو احباب جواب دیتے ہیں،🌟 اللہ پاک ان کا حافظہ مضبوط فرمائے، نیکیوں والی عمر عطا فرمائے۔ آمین💬 سوال کا جواب ...
20/07/2025

📌 آج کا سوال

جو احباب جواب دیتے ہیں،
🌟 اللہ پاک ان کا حافظہ مضبوط فرمائے، نیکیوں والی عمر عطا فرمائے۔ آمین

💬 سوال کا جواب ضرور دیں
🔁 پوسٹ کو شئیر کریں
👍 روزانہ سوال حاصل کرنے کے لیے پیچ لائک کریں

🤝 ہم سب کا مقصد ایک ہے: دین کی روشنی عام کرنا!
📢 اس نیکی کے سفر میں ہمیں آپ سب کا ساتھ چاہیے!

جزاکم اللہ خیرا
المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی






🌙 آج کا سوال 📘نیچے دیے گئے حروف کی ترتیب درست کریں اور اردو کا ایک بابرکت لفظ بنائیں👇💭 تھوڑا سا دماغ چلائیں، اور جواب دی...
20/07/2025

🌙 آج کا سوال 📘

نیچے دیے گئے حروف کی ترتیب درست کریں اور اردو کا ایک بابرکت لفظ بنائیں👇

💭 تھوڑا سا دماغ چلائیں، اور جواب دیں!
✅ جواب کمنٹ میں ضرور لکھیں!

❤️ اور پیج کو لائک کرنا نہ بھولیں تاکہ روزانہ ایسے اسلامی سوالات آپ تک پہنچتے رہیں۔

المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی
قرآن سیکھیں، دوسروں کو سکھائیں 🌸


Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when المدینہ آنلائن قرآن اکیڈمی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category