27/12/2022
ٹہریے! روز بروز زندگی کی بڑھتی گہما گہمی میں کہیں آپ اپنا مقصد تو نہیں بھول رہے؟
نہیں تو یقینا آپ کو اپنا مقصد یاد ہے کہ قرآن کا سیکھنا ہمارا حق ہے۔لیکن مصروفیات کی بناء پر آپ گھر بیٹھے قرآن سیکھنا چاہتے ہیں۔
پھر انتظار کیوں؟
Online Quraan Academy
دنیا میں ایک بہترین ادارہ ہے۔جہاں آپ کو ملک کے معروف اداروں کے قراء کرام سے قرآن سیکھنے کا موقع ملے گا۔تجوید،اخلاق،تربیت،اسلامی تاریخ کی جوڑے رکھنے کی کوشش،نماز، روز مرہ کی دعائیں اور بلخصوص سیرت طیبہ سے شناسائی کا موقع ملے گا۔
تو جلد از جلد اکیڈمی کے ایڈمیشن ڈیپارٹمنٹ کے نمبرات پر رابطہ کیجئے۔03092619331
16/12/2022