03/10/2024
اللہ اور نبی کا حکم ایک ہے، ممانعت ایک یے ، عطاء بھی ایک ھے سخاوت بھی ایک ہے دونوں کا ادب بھی ایک ہے خدا اور مصطفی جدا جدا نہیں ہیں ۔ مصطفی سے مانگنا خدا سے ہی مانگنا ہے
بخدا خدا کا یہی ھے در
نہیں کوئی اور مفر مکر
جو وہاں سے ھو یہیں آکے ہو
جو یہاں نہیں تو وہاں نہیں
اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی الہ وصحبہ و بارک وسلم O
دعا گو : صفدر علی قریشی قادری الصمدانی
رابطہ : الہدایہ (الصمدانیہ)
95، داود بلاک، الحفیظ گارڈن، کینال روڈ جلو لاہو