25/06/2025
آج کی قرآنی آیتِ مبارکہ اور حدیثِ مبارکہ کا ترجمہ
Irfan ul Quran . The Glorious Quran
Al-Minhaj us-Sawi
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minhaj-ul-Quran International [Official]
Qaiser Chishti Minhajian Chishti AlQadri Media
Hadith of the Day
04/05/2025
گھر میں بیٹھے ہوئے طلباء و طالبات کے لئے سنہری موقع.....
آن لائن قرآن و حدیث بمعہ ترجمہ, اسلامیات, عربی, اردو, مطالعہ پاکستان اور فن تقریر کورس کلاسز کا آغاز
ان تمام کورسز میں کسی بھی کورس میں شامل ہونے کے لئے ابھی رابطہ کریں شکریہ
Online Quran & Sunnah Academy Qaiser Chishti Minhajian
05/10/2024
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمتِ استاد کرتے ہیں
"Sir! Happy❤ Teachers Day🎉🎂"
بحمداللّٰہ تعالیٰ! میں رب العٰلمین کی بارگاہ میں شکر بجا لاتا ہوں کہ یہ مالکِ لَمْ یَزَلْ نے بندہ ناچیز کو "اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً" کے تصدق سے منصبِ "مُعَلِّمْ" عطا پر فائز فرمایا ہے۔
اس عظیم منصب کی اہمیت کا اندازہ و احساس تب محسوس ہوتا ہے کہ "جب ایک شاگرد اپنے استاد کو نہایت خوشی اور مسکراتے ہوئے خوب صورت چہرے کے ساتھ یہ کہتا ہے کہ
"Sir! Happy❤ Teachers Day🎉🎂"
"استادِ محترم! آپ کو یومِ اَسَاتِذَہ مبارک ہو❤🎉🎂"
تو اسی منصب کے نصیب ہونے پر شکر بجا لانے اور سانجھی اپنی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے KIPS Education System اور کیمپس پرنسپل کی جانب سے اپنے جملہ معزز اَسَاتِذَہ کرام کی ہمہ تن انتھک محنتوں اور کاوشوں کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے سلامِ عقیدت پیش کیا گیا۔
اللّٰہ تعالیٰ ہمیں خلوصِ نیت، دل جمی اور صبر و استقامت کے ساتھ اس عظیم منصب فائز ہونے کی ہمت و طاقت عطا فرمائے اور جذبہ ایمانی کے ساتھ اس منصب کے ساتھ وفا نبھانے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Chishti AlQadri Media
02/10/2024
ہمارے دو رکعت کے علماء لفظ "جامع" اور "جامعہ"، "انشاءاللہ" اور "ان شاءاللہ" کے مابین فرق تو کر نہیں سکتے
مگر افسوس کہ حضورﷺ کی شانِ "اُمِّیَّت" پر بات کرتے ہیں
16/09/2024
حضور آپﷺ آئے تو دل❤ جگمگائے💗💓💖
41ویں عالمی میلاد کانفرنس 2024
خصوصی خطاب:
Shaykh ul Islam Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri
Minar-e-Pakistan, Lahore City
#محفل #میلاد
Chishti AlQadri Media