Al-Ghani online quran academy

Al-Ghani online quran academy Quran Education and Training
Special focus on training with teaching of Holy Quran

21/09/2026

دعا ایسی عبادت ہے جس کے کرنے سے بندے میں عاجزی پیدا ہوتی ہے
#قرانكريم #یاد #بھول #تلاوت قرآن

20/09/2026

قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے #قران كريم #دل #بہار #سکون #غم #پریشانیں

18/09/2026

نفرت بھی کوئی چیز ہے کرنے کی،صبر کیجیے رحم کیجیے معاف کیجیے جانے دیجیے۔
#نفرت #صبر #رحم #معافی

17/09/2026

بہت زیادہ فکر نہ کیا کریں بہت زیادہ استغفار کیا کریں استغفار کرنے سے اللہ پاک وہ دروازے کھول دیتا ہے جو فکر کرنے سے ہرگز نہیں کھلتے #فکر #استغفار #دروازے

17/09/2026

دعا بہترین عبادت ہے دعا ایک ایسی عبادت ہے جو تقدیر بدل سکتی ہے دعا ہر روز مانگنی چاہیے اور دعا پابندی سے مانگنی چاہیے
#دنیا #آخرت #کامیابی #مصیبت #حفاظت

16/09/2026

عقل گمراہ ہے ، وحی کے نور کے بغیر عقل گمراہ ہے #عقل #گمراہ #وحی #نور

15/09/2026

اے اللہ اپنے سوا کسی کا محتاج نہ ہونے دینا #رزق #محتاجی #عافیت

11/09/2026

دعا ایک اہم ترین عبادت ہے جس کو پوری توجہ کے ساتھ ادا کرنا چاہیے #دعاء #مانگنا #عبادت #مغز #توجہ

11/09/2026

دعا عبادت کا مغز ہے اور دعا اہم ترین عبادت ہے جس کو بہت توجہ سے ادا کرنا چاہیے #دعاء #عبادت #مانگنا

قران کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کا بہترین موقع
10/09/2026

قران کریم کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کا بہترین موقع

Address

Lahore

Telephone

+923024074910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Ghani online quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Ghani online quran academy:

Shortcuts

Share