Virtual Ustad

Virtual Ustad Knowledge is Light.

03/03/2024

Be mature and sensitive about your future

https://youtu.be/eIKK5Sv8yls
29/01/2024

https://youtu.be/eIKK5Sv8yls

Installing WordPress on your local host is a convenient way to develop and test your website before making it live. It allows you to experiment with differen...

اس پوسٹ کو اگنور کیا تو بہت اہم موقع اور Opportunity ہاتھ سے گنوا بیٹھیں گےآن لائن کام کی بڑھتی ہو ڈیمانڈ نے لوگوں کو ان...
24/01/2024

اس پوسٹ کو اگنور کیا تو بہت اہم موقع اور Opportunity ہاتھ سے گنوا بیٹھیں گے

آن لائن کام کی بڑھتی ہو ڈیمانڈ نے لوگوں کو انٹرنیٹ پر اسکلز سیکھنے کی طرف راغب کیا ہے اور روزگار کا ایسا ذریعہ فراہم کیا ہے جس سے نا صرف گھر بیٹھے بلکہ خواتین باپردہ و محفوظ طریقے سے کسی اسکل کو سیکھ کر حلال روزگار کما سکتی ہیں،،،

اور ایسے ذہین افراد جو فزیکل مشقت برداشت نہیں کرسکتے انکے بھی روزگار کے ان گنت مواقع فراہم کئے ہیں ،،،

ایسے میں آن لائن اسکلز کی بڑھتی ڈیمانڈ کی وجہ سے پرائیویٹ انسٹیٹیوٹس نے بھی اسکلز سیکھانے کی قیمتوں میں خاطر خواہ مہنگائی کر رکھی جسے ہر انسان Afford نہیں کرسکتا

تو ایسے میں Virtual Ustad آپ کے لئے لایا ہے ایک ایسی opportunity کہ اس کو آپ Miss کرہی نہیں پائیں گے ،،

ہم آپ کو ورڈپریس ویبسائٹ ڈیزائننگ کورس باکل مفت میں کروائیں گے تین ماہ کا کورس جس کم قیمت کم و بیش تیس ہزار کے قریب ہے وہ بالکل مفت کروائیں گے۔۔۔۔۔

کورس کی خصوصیات

Recorded and Live Session

QnA Live Sessions

Assignments and Checking

LMS Account

Separate WhatsApp dedicated groups for Girls and Boys

کورس میں Enrollment کروانے کے لیے نیچے دیے گئے Steps کو فالو کریں ۔۔۔۔۔

ہمارے پیج کو لائیک اور فالو کریں '
اس پوسٹ کو اپنی Wall پر شیئر کریں
اپنے Followers اور دوستوں کو مینشن کریں'

اور ایک عدد اسکرین شاٹ کے ساتھ ہمارے وٹس ایپ نمبر پر میسج کریں
0315 6692199

08/07/2023

My email password has been hacked. That's the third time I've had to rename the cat.

18/06/2023
Pay attention
15/06/2023

Pay attention

13/06/2023

Talk to yourself. Convince yourself that you can do it. Don't give up.

11/06/2023

Connect to us via WhatsApp.
11/06/2023

Connect to us via WhatsApp.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Virtual Ustad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Virtual Ustad:

Shortcuts

Share

Category