Al-Hamad School & College

Al-Hamad School & College

Share

Admission Open
PG to Matric (Morning)
Junior Section 1st to 8th
Matric (Science & Arts)
F. Sc, I.cs, I. Com, F.A

04/04/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

درودِابراھیمی♥️♥️♥️

21/03/2024

*🌹خلاصۃ القرآن🌹*
*پہلا پارہ*
*اس پارے میں پانچ باتیں ہیں:*
1۔اقسام انسان
2۔اعجاز قرآن
3۔قصۂ تخلیقِ حضرت آدم علیہ السلام
4۔احوال بنی اسرائیل
5۔قصۂ حضرت ابراہیم علیہ السلام

1۔ *اقسامِ انسان تین ہیں:*
مومنین، منافقین اور کافرین۔
*مومنین کی پانچ صفات مذکور ہیں:*
۱۔ایمان بالغیب
۲۔اقامت صلوۃ
۳۔انفاق
۴۔ایمان بالکتب
۵۔یقین بالآخرۃ
*منافقین کی کئی خصلتیں مذکور ہیں:*
جھوٹ، دھوکا، عدم شعور، قلبی بیماریاں، سفاہت، احکام الٰہی کا استہزائی، فتنہ و فساد، جہالت، ضلالت، تذبذب۔
*اور کفار کے بارے میں بتایا کہ*
ان کے دلوں اور کانوں پر مہر اور آنکھوں پر پردہ ہے۔

2۔ *اعجاز قرآن:*
جن سورتوں میں قرآن کی عظمت بیان ہوئی ان کے شروع میں حروف مقطعات ہیں یہ بتانے کے لیے کہ انھی حروف سے تمہارا کلام بھی بنتا ہے اور اللّٰه تعالیٰ کا بھی، مگر تم لوگ اللّٰه تعالیٰ کے کلام جیسا کلام بنانے سے عاجز ہو۔

3۔ *قصۂ حضرت آدم علیہ السلام:*
اللّٰه تعالیٰ کا آدم علیہ السلام کو خلیفہ بنانا، فرشتوں کا انسان کو فسادی کہنا، اللّٰه تعالیٰ کا آدم علیہ السالم کو علم دینا، فرشتوں کا اقرارِ عدم علم کرنا، فرشتوں سے آدم علیہ السلام کو سجدہ کروانا، شیطان کا انکار کرنا پھر مردود ہوجانا، جنت میں آدم وحواء علیہما السلام کو شیطان کا بہکانا اور پھر انسان کو خلافتِ ارض عطا ہونا۔

4۔ *احوال بنی اسرئیل:*
ان کا کفران نعمت اور اللّٰه تعالیٰ کا ان پر لعنت نازل کرنا۔

5۔ *قصہّ حضرت ابراہیم علیہ السلام:*
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اپنے بیٹے کے ساتھ مل کر خانہ کعبہ کی تعمیر کرنا اور پھر اللّٰه تعالیٰ سے اسے قبول کروانا اور پھر توبہ و استغفار کرنا۔
===========>

18/03/2024

🌷💐🌹❤️ *منہ میٹھا کیجئے۔۔۔درود شریف پڑھئیے۔۔!* 🌷❤️🌹💐

♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹
🌹﷽🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿

23/02/2024

اللہ تعالی اس شخص کی نسلیں برباد کرےجو ظاھری اور باطنی طورپر قادنیوں کی مدد اور تحفظ کرتاھو

08/02/2024

نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ•♥️♥️♥️♥️♥️

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Green Wood Street Mehboob Park Jia Musa Shahdara Lahore
Lahore
54950

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Friday 08:00 - 14:00
16:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 14:00
16:00 - 20:00