13/10/2023
اسلام علیکم
*خبر غم*
میری خالہ با رضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
نماز جنازہ بروز جمعہ 13/10/2023 دس 10بجےصبح بقام عقب رحمان پبلک سکول چوک کرمداد قریشی ادا کیا جائے گا۔
برائے مہربانی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔