23/03/2025
STRONGLY CONDEMNED
THE ILLEGAL DETENTION & BRUTAL TORTURE ON VP MODEL TOWN Adv Waqas Aslam Kahloon & Zameer Ahmad Jhedu Adv MEMBER PBC BY POLICE...
پولیس گردی نہیں چلے گی.....😡
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BLACK COAT, Personal coach, Lahore.
23/03/2025
STRONGLY CONDEMNED
THE ILLEGAL DETENTION & BRUTAL TORTURE ON VP MODEL TOWN Adv Waqas Aslam Kahloon & Zameer Ahmad Jhedu Adv MEMBER PBC BY POLICE...
پولیس گردی نہیں چلے گی.....😡
ایک ہوئے تھے تو بنا تھا پاکستان
ایک رہیں گے تو بچے گا پاکستان
(انشاءاللہ) 🤝
18/03/2025
Many Many happy returns of the day
رانا محمد یاسین
#روزے کا مفہوم!
#ایڈووکیٹ رانا امجد علی خاں
Alhamdulillah, the 2nd Phase of Ramadan Ration Distribution by the HUM KHAS & ZAB Welfare Foundation has been successfully prepared and is now ready for distribution among deserving families.
This phase includes a large number of ration packages, which will be delivered to the needy in complete transparent manner with the support of our dedicated team, Insha Allah.
We sincerely thank all the contributors and supporters who played a role in this noble and meaningful cause.
18/03/2025
18/03/2025
15 رمضان المبارک
یوم پیدائش حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ
الحمدللہ! آج 15 رمضان کو بندہ ناچیز کے ہاں، گولڈن ایجوکیشن سسٹم میں معزز مہمانان گرامی، دوست احباب کے ساتھ مل کر حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے یوم پیدائش کا کیک کاٹا گیا ۔جس میں تمام دوستوں کی شرکت نے اس محفل کو چار چاند لگا دیے ۔
بندہ ناچیز اور چوہدری محمد عثمان افتاب بھٹہ صاحب نے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی شخصیت کے بارے میں دوستوں کو آگاہ کیا اور گزارش کی کہ ہمیں اپنی زندگی جو ہے حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کے اسوہ حسنہ کے مطابق گزارنی چاہیے۔
کہ
یہی اصل میں زندگی ہے ۔
کہ
جس طریقے سے انہوں نے اپنے زہد ،تقوی ، بہادری سے اپنی زندگی گزاری۔
اور
حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق مسلمانوں کے دو گروہوں میں صلح کرائی اور"
صلح کروانے والوں کے سردار "کے نام سے جانے جاتے ہیں۔
اپنی خلافت قربان کر دی لیکن یہ نہیں چاہا کہ ان کے نانا کی جو امت ہے اس کا خون خرابہ ہو۔
میں خصوصی طور پہ شکر گزار ہوں جناب رانا کوثر علی سلہری صاحب سابقہ نائب صدر لاہور بار ایسوسی ایشن، محمد عثمان افتاب بھٹہ صاحب(صدارتی ایوارڈ یافتہ) ڈائریکٹر زیب ویلفیئر فاؤنڈیشن ،رانا اعظم صاحب، رانا یاسین، رانا ناظم، رانا رضا ، رانا غلام صابر،رانا زاہد ، راناغلام مصطفی اور رانا حسنین رضا کا،جنہوں نےاپنا وقت نکال کر اس بابرکت محفل میں شرکت فرمائی۔
اللہ رب العزت شرکت کرنے والوں کی تمام دینی اور دنیاوی مشکلات دور فرمائے۔
#15 رمضان #یوم پیدائش #حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ #بلیک کوٹ #رانا امجد علی خاں ایڈوکیٹ
18/03/2025
افطار پارٹی منجانب مبشر بھائی ایڈووکیٹ اور ان کے صاحبزادے میاں عبدالوہاب ایڈووکیٹ سینٹرل پارک لاہور۔