تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ

تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ, Education, Lahore.

For the knowledge about Silsila Saifiya Naqsbandia Mujadidia or about Tasawwuf and about reality of islam please subscribe to our youtube channel and stay on our page as well
Thank you
https://www.youtube.com/channel/UCTeD0aoSXZxirMJxd3YP4iQ

1 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک  12روزہ عظیم الشان نورانی محافل ۔ان شاءاللہ 2 ربیع الاول کو جگر گوشہ امام خراسانی جناب ...
28/09/2022

1 ربیع الاول سے 12 ربیع الاول تک 12روزہ عظیم الشان نورانی محافل ۔

ان شاءاللہ 2 ربیع الاول کو
جگر گوشہ امام خراسانی جناب حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب ۔
بیان فرمائیں گے

موضوع :: میلاد سیرت النبی ( صلی اللّٰہ علیہ وسلم )

بمقام :: جامعہ مسجد نقشبندیہ ٹبہ قلعہ خزانہ لاہور
بعد از نماز فجر

تمام احباب کو حضور پُرنور شافع یوم منشور آقا نام دار محبوب کردگار مدنی تاجدار احمد مجتبیٰ سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ ع...
27/09/2022

تمام احباب کو حضور پُرنور شافع یوم منشور آقا نام دار محبوب کردگار مدنی تاجدار احمد مجتبیٰ سیدنا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ماہ پیدائش مبارک ہو ۔۔۔۔

نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں

( منجانب )

21/09/2022

مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف لاہور میں قرب و جوار کے پڑوسیوں اور اہل محلہ کے لیے فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا جس کا افتتاح عکس امام خراسانی شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا محمد حمید جان صاحب مبارک نے فرمایا اور خصوصی دعا جگر گوشہ امام خراسانی صاحبزادہ ولاشان حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب نی فرمائی اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کے عوام الناس کی خدمت کا جذبہ تمام انسانیت کو عطا فرمائے ۔

از طرف :: تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ

21/09/2022

مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف لاہور میں قرب و جوار کے پڑوسیوں اور اہل محلہ کے لیے فلٹریشن پلانٹ نصب کیا گیا جس کا افتتاح عکس امام خراسانی شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا محمد حمید جان صاحب مبارک نے فرمایا اور خصوصی دعا جگر گوشہ امام خراسانی صاحبزادہ ولاشان حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب نے فرمائی اللّٰہ رب العزت سے دعا ہے کے عوام الناس کی خدمت کا جذبہ تمام انسانیت کو عطا فرمائے ۔

از طرف :: تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ

تمام عالم اسلام کو اور بالخصوص تمام محبین ، متوسلین سلسلہ عالیہ سیفیہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بھت بھت مبارک ہو ۔...
10/07/2022

تمام عالم اسلام کو اور بالخصوص تمام محبین ، متوسلین سلسلہ عالیہ سیفیہ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی بھت بھت مبارک ہو ۔۔۔

ان شاءاللہ کل بروزِ اتوار عالمی مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف لاہور میں عید الاضحی کی نماز ٹھیک 6:40 پر ادا کی...
09/07/2022

ان شاءاللہ کل بروزِ اتوار عالمی مرکزی آستانہ عالیہ سیفیہ فقیر آباد شریف لاہور میں عید الاضحی کی نماز ٹھیک 6:40 پر ادا کی جائے گی ۔۔۔۔

19/05/2022

https://youtu.be/DF04uhyR-3k

اگر کسی کو شریعت و طریقت پر عمل کرتا دیکھ لوگ اسے طعنے دیں تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟

جانئے اس ویڈیو میں

بزبان :: صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب

مزید شرعی و تصوف کے متعلق رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل ( تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ) کو لازمی سبسکرائب کریں ۔۔۔

جزاک اللّٰہ خیرا

https://youtu.be/DF04uhyR-3kاگر کسی کو شریعت و طریقت پر عمل کرتا دیکھ لوگ اسے طعنے دیں تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟جانئے اس و...
15/05/2022

https://youtu.be/DF04uhyR-3k

اگر کسی کو شریعت و طریقت پر عمل کرتا دیکھ لوگ اسے طعنے دیں تو اسے کیا کرنا چاہیے ؟

جانئے اس ویڈیو میں

بزبان :: صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب

مزید شرعی و تصوف کے متعلق رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل ( تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ) کو لازمی سبسکرائب کریں ۔۔۔

جزاک اللّٰہ خیرا

11/05/2022

https://youtu.be/-8MotnAXxUQ

پیر و مرشد کا اپنے مریدوں سے پیسوں کا مطالبہ کرنا کیسا ہے ؟

https://youtu.be/-8MotnAXxUQپیر و مرشد کا اپنے مریدوں سے پیسوں کا مطالبہ کرنا کیسا ہے ؟بزبان :: صاحبزادہ حضرت علامہ مولا...
10/05/2022

https://youtu.be/-8MotnAXxUQ

پیر و مرشد کا اپنے مریدوں سے پیسوں کا مطالبہ کرنا کیسا ہے ؟

بزبان :: صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب

مزید شرعی و تصوف کے متعلق رہنمائی حاصل کرنے کے لیے ہمارے یوٹیوب چینل ( تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ) کو لازمی سبسکرائب کریں ۔۔۔

جزاک اللّٰہ خیرا

10/05/2022

پیر کامل کا مریدوں کے ساتھ کیسا سلوک و رویہ ہونا چاہیے ؟

بزبان :: صاحبزادہ حضرت علامہ مولانا مفتی احمد حسن پاچا السیفی صاحب

Address

Lahore

Telephone

+923164159374

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to تعلیماتِ سیفیہ مجددیہ:

Shortcuts

Share

Category