06/12/2025
*درست اَدائیگی کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنا سیکھنے کی فرصت ضرور نکالنی چاہئے ۔ یادرکھئے !جو لوگ صحیح مخارج کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھنا نہیں جانتے، وہ ثواب کمانے کے بجائے گناہ کے مرتکب ٹھہرتے ہیں ۔*
*فیضان آن لائن اکیڈمی اپنے بہترین، ماہر اور تربیت یافتہ اساتذہ کے ذریعے قرآن ، حدیث کی تعلیم سمیت دیگر کئی اسلامک کورسس کرواتی ہے۔ ان بہت سے کورسس میں سے ایک کورس ’’مدنی قاعدہ و ناظرہ کورس‘‘ بھی ہے جس میں پڑھنے والا قاعدہ سے شروع کر کے مکمل ناظرہ قرآن پڑھتا ہے۔ اور پڑھنے کا وقت اپنی مرضی کے مطابق منتخب کر سکتا ہے۔*
*ہفتے میں چھ دن 30 منٹ کی کلاس*
*اس کورس کے کرنے والے کو ملنے والے فوائد میں :*
•کلمات قرآنیہ کو قواعد تجوید کے مطابق پڑھنا
• آیات و رکوعات کی پہچان
• پاروں کی ان کے ناموں کے ساتھ پہچان
• مکی و مدنی سورتوں کی آیات کی تعداد کے ساتھ پہچان
• اعادہ اور ابتدا میں فرق
• قرآن پاک پڑھنے میں تعوذ و تسمیہ کا لحاظ
• علامات وقف کی پہچان وغیرہ
سمیت اور بہت کچھ شامل ہے۔ داخلہ لینے کیلئے ابھی رابطہ کیجئے:
*لہذا اپنے بچے کو قران پاک ضرور پڑھائیے*
*اپنی اولاد کو اپنے لیے صدقہ جاریہ بنائیں*
https://wa.me/+923174291566
https://wa.me/+923044561109
* *
* *
*Faizan Online Academy*