RUMI E-learning Academy

RUMI E-learning Academy

Share

1. Al-Quran Reading
2. Hifz-ul-Quran
3. Qirat-ul-Quran
4. Translation of Quran
5. Hadith
6. Fiqh Learning
7. Aqa'aid
8. sirat-ul-Rasool
9. Naat Course

25/08/2021

AYAT OF THE DAY:

*AYAT OF THE DAY*

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*"قَالُوۡا سُبۡحٰنَکَ لَا عِلۡمَ لَنَاۤ اِلَّا مَا عَلَّمۡتَنَا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ الۡعَلِیۡمُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۳۲﴾*

*"فرشتوں نے عرض کیا: تیری ذات (ہر نقص سے) پاک ہے ہمیں کچھ علم نہیں مگر اسی قدر جو تو نے ہمیں سکھایا ہے، بیشک تو ہی (سب کچھ) جاننے والا حکمت والا ہے۔"*

*"The angels (humbly) submitted: ‘Glory to You, You are Holy (free from every deficiency). We have no knowledge except that which You have taught us. Surely, You alone are All-Knowing, All-Wise."*

📖 *(Al-Baqarah -32/البقرة )*

18/08/2021

AYAT OF THE DAY:

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*"وَ عَلَّمَ اٰدَمَ الۡاَسۡمَآءَ کُلَّھٙا ثُمَّ عَرَضَھُمۡ عَلَی الۡمَلٰٓئِکَۃِ ۙ فَقَالَ اَنۡۢبِـُٔوۡنِیۡ بِاَسۡمَآءِ ھْٰؤُلَآءِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۳۱﴾*

*"اور اللہ نے آدم (علیہ السلام) کو تمام (اشیاء کے) نام سکھا دیئے پھر انہیں فرشتوں کے سامنے پیش کیا، اور فرمایا: مجھے ان اشیاء کے نام بتا دو اگر تم (اپنے خیال میں) سچے ہو۔"*

*"And Allah taught Adam the names of all (things), and then presented them before the angels and said: ‘Tell Me the names of these things if you are true (in your assumption)."*

*📖 (Al-Baqarah 31)*

17/08/2021

رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم ) نے ارشاد فرمایا:

"ایمان بھی تمہارے سینوں میں بوسیدہ ہو جاتا ہے، جیسا کہ کپڑا بوسیدہ ہو جاتا ہے، لہذا تم اللہ تعالی سے دعا مانگا کرو کہ وہ تمہارے دلوں میں ایمان کی تجدید کرتا رہے"۔

(المستدرک علی الصحیحین للحاکم:05 وصححہ الذھبی)

17/08/2021

AYAT OF THE DAY:

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*وَاِذۡ قَالَ رَبُّکَ لِلۡمَلٰٓئِکَةِ اِنِّیۡ جَاعِلٌ فِی الۡاَرۡضِ خَلِیۡفَةً ؕ قَالُوۡۤا اَتَجۡعَلُ فِیۡھٙا مَنۡ یُّفۡسِدُ فِیۡھٙا وَ یَسۡفِکُ الدِّمَآءَ ۚ وَ نَحۡنُ نُسَبِّحُ بِحَمۡدِکَ وَ نُقَدِّسُ لَکَ ؕ قَالَ اِنِّیۡۤ اَعۡلَمُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾*

*"اور (وہ وقت یاد کریں) جب آپ کے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں زمین میں اپنا نائب بنانے والا ہوں، انہوں نے عرض کیا: کیا تُو زمین میں کسی ایسے شخص کو (نائب) بنائے گا جو اس میں فساد انگیزی کرے گا اور خونریزی کرے گا؟ حالانکہ ہم تیری حمد کے ساتھ تسبیح کرتے رہتے ہیں اور (ہمہ وقت) پاکیزگی بیان کرتے ہیں، (اللہ نے) فرمایا: میں وہ کچھ جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے۔"*

*"And (recall) when your Lord said to the angels: ‘I am about to place My vicegerent on the earth.’ They submitted: ‘Will You put Your (vicegerent) on the earth such as will do mischief in it and shed blood, whilst we are engaged in glorifying You with celebrating Your Praise and extolling Your Holiness (all the time)?’ (Allah) said: ‘I know that which you do not know".*

*📖 (Al-Baqarah 30)*

15/08/2021

AYAT OF THE DAY:

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*ھُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ جَمِیۡعًا ٭ ثُمَّ اسۡتَوٰۤی اِلَی السَّمَآءِ فَسَوّٰںھُنَّ سَبۡعَ سَمٰوٰتٍ ؕ وَ ھُوَ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمٌ ﴿٪۲۹﴾*

*"وہی ہے جس نے سب کچھ جو زمین میں ہے تمہارے لئے پیدا کیا، پھر وہ (کائنات کے) بالائی حصوں کی طرف متوجہ ہوا تو اس نے انہیں درست کر کے ان کے سات آسمانی طبقات بنا دیئے، اور وہ ہر چیز کا جاننے والا ہے۔"*

*"He is the One Who created for you all that is in the earth. Then He turned towards the higher regions (of the universe) and perfected them into seven heavenly firmaments. And He has full knowledge of everything"*

*📖 (Al-Baqarah 29)*

14/08/2021

حضرت عائشہ صدیقہ(رضی اللہ عنہ) فرماتی ہیں کہ:
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بدتر مبارک چمڑے کا تھا اور اس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی۔

صحیح بخاری الرقم: 6456

14/08/2021

AYAT OF THE DAY :

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ کُنۡتُمۡ اَمۡوَاتًا فَاَحۡیَاکُمۡ ۚ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡکُمۡ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۸﴾*

*"تم کس طرح اللہ کا انکار کرتے ہو حالانکہ تم بے جان تھے اس نے تمہیں زندگی بخشی، پھر تمہیں موت سے ہمکنار کرے گا اور پھر تمہیں زندہ کرے گا، پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے"*

*"How can you deny Allah, whereas you were lifeless and He gave you life, then He will cause you to die and will again bring you back to life, and then to Him you will be returned"*

*📖 (Al-Baqarah 28)*

12/08/2021

*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا : کہ ایمان کی ساٹھ سے کچھ اوپر شاخیں ہیں اور حیاء ( شرم ) بھی ایمان کی ایک شاخ ہے۔*

*(صحیح بُخاری : 9)* 📖

12/08/2021

AYAT OF THE DAY:

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*"الَّذِیۡنَ یَنۡقُضُوۡنَ عَہۡدَ اللّٰہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مِیۡثَاقِہٖ ۪ وَ یَقۡطَعُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یُفۡسِدُوۡنَ فِی الۡاَرۡضِ ؕ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۲۷﴾*

*"(یہ نافرمان وہ لوگ ہیں) جو اللہ کے عہد کو اس سے پختہ کرنے کے بعد توڑتے ہیں، اور اس (تعلق) کو کاٹتے ہیں جس کو اللہ نے جوڑنے کا حکم دیا ہے اور زمین میں فساد بپا کرتے ہیں، یہی لوگ نقصان اٹھانے والے ہیں"*

*"(These disobedient people are those) who break the promise of Allah after having confirmed it, and break that (relationship) which Allah has ordered to be joined, and create disorder in the land. It is they who are the losers."*

*📖 (Al-Baqarah 27)*

09/08/2021

*حضرت سعید بن زید رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہﷺ سے سُنا ، آپﷺ نے فرمایا : جس نے کسی کی زمین ظلم سے لے لی ، اسے قیامت کے دن سات زمینوں کا طوق پہنایا جائے گا۔*

*(صحیح بُخاری : 2452)* 📖

09/08/2021

AYAT OF THE DAY :

*بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ*

*اِنَّ اللّٰہَ لَا یَسۡتَحۡیٖۤ اَنۡ یَّضۡرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوۡضَۃً فَمَا فَوۡقَھٙا ؕ فَاَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا فَیَعۡلَمُوۡنَ اَنَّہُ الۡحَقُّ مِنۡ رَّبِّھِمۡ ۚ وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا فَیَقُوۡلُوۡنَ مَا ذَاۤ اَرَادَ اللّٰہُ بِھٰذَا مَثَلًا ۘ یُضِلُّ بِہٖ کَثِیۡرًا ۙ وَّ یَھْدِیۡ بِہٖ کَثِیۡرًا ؕ وَ مَا یُضِلُّ بِہٖۤ اِلَّا الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿ۙ۲٦﴾*

*بیشک اللہ اس بات سے نہیں شرماتا کہ (سمجھانے کے لئے) کوئی بھی مثال بیان فرمائے (خواہ) مچھر کی ہو یا (ایسی چیز کی جو حقارت میں) اس سے بھی بڑھ کر ہو، تو جو لوگ ایمان لائے وہ خوب جانتے ہیں کہ یہ مثال ان کے رب کی طرف سے حق (کی نشاندہی) ہے، اور جنہوں نے کفر اختیار کیا وہ (اسے سن کر یہ) کہتے ہیں کہ ایسی تمثیل سے اللہ کو کیا سروکار؟ (اس طرح) اللہ ایک ہی بات کے ذریعے بہت سے لوگوں کو گمراہ ٹھہراتا ہے اور بہت سے لوگوں کو ہدایت دیتا ہے اور اس سے صرف انہی کو گمراہی میں ڈالتا ہے جو (پہلے ہی) نافرمان ہیں۔*

*"Indeed, Allah is not reluctant to narrate some example (for better comprehension), whether of a mosquito or something even more (disgusting) than that. The believers know well that this example is (a pointer to the truth) from their Lord. But those who have adopted disbelief ask (on hearing): ‘What could Allah mean by this example?’ (In this way) Allah holds many astray, and guides many aright with the same example. And by this He leaves in error only those who are (already) disobedient."*

*📖 (Al-Baqarah 26)*

08/08/2021

*حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی*

*(صحیح بُخاری : 5009)* 📖

*اٰمَنَ الرَّسُوۡلُ بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مِنۡ رَّبِّہٖ وَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ؕ کُلٌّ اٰمَنَ بِاللّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ کُتُبِہٖ وَ رُسُلِہٖ ۟ لَا نُفَرِّقُ بَیۡنَ اَحَدٍ مِّنۡ رُّسُلِہٖ ۟ وَ قَالُوۡا سَمِعۡنَا وَ اَطَعۡنَا ٭۫ غُفۡرَانَکَ رَبَّنَا وَ اِلَیۡکَ الۡمَصِیۡرُ (٢٨۵)*
*لَا یُکَلِّفُ اللّٰہُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا ؕ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ عَلَیۡہَا مَا اکۡتَسَبَتۡ ؕ رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذۡنَاۤ اِنۡ نَّسِیۡنَاۤ اَوۡ اَخۡطَاۡنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تَحۡمِلۡ عَلَیۡنَاۤ اِصۡرًا کَمَا حَمَلۡتَہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِنَا ۚ رَبَّنَا وَ لَا تُحَمِّلۡنَا مَا لَا طَاقَۃَ لَنَا بِہٖ ۚ وَ اعۡفُ عَنَّا ٝ وَ اغۡفِرۡ لَنَا ٝ وَ ارۡحَمۡنَا ٝ اَنۡتَ مَوۡلٰنَا فَانۡصُرۡنَا عَلَی الۡقَوۡمِ الۡکٰفِرِیۡنَ (٢٨٦)*

*(الْبَقَرَة‏-2 / 286 - 285)*📖

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore