11/04/2025
South Korea Visa for Pakistanis for Just 1000 | Processing Time, Requirements & Application Guide South Korea Visa for Pakistanis for Just 1000 | Processing Time, Requirements & Application Guide ...
OK Korean Language Center
11/04/2025
South Korea Visa for Pakistanis for Just 1000 | Processing Time, Requirements & Application Guide South Korea Visa for Pakistanis for Just 1000 | Processing Time, Requirements & Application Guide ...
11/04/2025
السلام علیکم,جو بچے کوریا میں اسٹوڈنٹ ویزے پر جاناچاہتے 30 اپریل تک ہمیں اپنے ڈاکومنٹس جمع کروائیں ۔ انشاءاللہ ایڈمیشن اور سکالر شپ یقینی 🇰🇷✈️
✅FREE CONSULTANCY SERVICES 💥🇰🇷
✅OK KOREAN Language Center Lahore 🏫
✅Do you want to Study in South Korea?
✅WHAT WE OFFER!
✅ Minimum education Intermediate
✅Minimum marks 60%
✅ Ilets Minimum 5.5 bands
✅Undergraduate+M.Phil/Master+PhD
✅UNIVERSITY ADMISSION
✅APPLICATION INTERVIEW
✅CLEARANCE & PREPARATION
✅100% ADMISSION GUARANTEE
✅DOCUMENT SCREENING IN KOREA VISA ✅APPLICATION FILE PREPARATION
✅MEDICAL TEST REPORT (PAKISTAN)
☎️Contact Us:
📞+92-322-4525-389
📞+92-308-4040-422
📞+92-322-8082-676
11/04/2025
اطلاع عام ( پکڑ دھکڑ کریک ڈاؤن شروع)
پاکستانی کمیونٹی کوریا
تمام غیر قانونی رہائش پذیر غیرملکیوں کو اطلاع دی جاتی ہے مورخہ 14 اپریل بروز پیر سے لیکر مورخہ 29 جون تک کریک ڈاؤن شروع ہو رہی ہے خاص کر وہ غیرملکی جو غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں مثال کے طور پر غیر قانونی گاڑی رکھنا منشیات کی اسمگلنگ غیر قانونی طریقے سے کنسٹریکشن کے کام اور کورینز کے ساتھ لڑائی جھگڑے میں ملوث کوریا میں الیگل طریقے سے داخل ہونے والے اور ان کی معاونت کرنے والے تمام بروکرز کو بھی گرفتار کیا جائے گا - کریک ڈاؤن میں حصہ لینے والے ادارے
وزارت قانون کورین پولیس کوسٹ گارڈ وزارت افرادی قوت وزارت ٹرانسپورٹ
اس بار کریک ڈاؤن صرف الیگل پر نہیں بلکہ ان غیر ملکیوں پر ہوگا جو کوریا میں غیر قانونی کاموں میں ملوث ہیں ہراساں کرنا جنسی زیادتی اور خاص کر کورین کی زندگی کو خطرے میں ڈالنا وغیرہ کوئی بھی غیر قانونی کام جس کی نشاندھی ہو ڈیپورٹ کیا جائے گا اور کوریا میں تاحیات داخلے پر پابندی
Pakistan Embassy in Republic of Korea
Overseas Employment Corporation
11/04/2025
South Korean study visa 🇰🇷 السلام علیکم,جو بچے کوریا میں اسٹوڈنٹ ویزے پر جاناچاہتے 30 اپریل تک ہمیں اپنے ڈاکومنٹس جمع کروائیں ۔ انشاءاللہ ایڈمیشن اور سکالر شپ یقینی 🇰🇷✈️✅FREE CONSULT...
11/04/2025
Passed boy interview
10/03/2023
Alhamdulilah, Yesterday One of Our Fresh Class Student Pass the EPS-TOPIK 3 Days passed boys Congrats he belongs to Lahore