18/08/2026
اسلام آباد میں ہونے والے پہلے UBTٹیسٹ میں ہمارے ادارے سے کورین لینگوئج سیکھ کر کامیاب ہونے والے طالبعلم کو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ پروردگار عالم سے دعا ہے کہ وہ آپ تمام تر محنت کرنے والوں کے حق میں بہتر فیصلے فرمائیں۔
دیر مت کریں ہمارے ادارے کے بہترین اساتذہ کے تجربات سے فائدہ اٹھائیں اور جلد سے جلد کورین زبان سیکھنے کے لئے اوکے کورین لینگوئج سینٹر کا انتخاب کریں۔
03224525389
03228082676