05/06/2026
اس سمر ویکیشن کو بچیوں کے لیے علم، تربیت اور تفریح کا بہترین امتزاج بنائیں!
بیت النور سمر کیمپ 2026 میں بچیوں کو قرآنِ کریم، اسلامی آداب، مسنون دعائیں، اخلاقیات، شخصیت سازی اور دلچسپ تعلیمی سرگرمیوں کے ذریعے ایک مثبت اور بامقصد ماحول فراہم کیا جائے گا۔
📅 آغاز: 10 جون 2026
⏰ وقت: صبح 10:00 تا 12:30
📍 لاہور
⚡ محدود نشستیں — رجسٹریشن جاری ہے۔
بیت النور سمر کیمپ بچیوں کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت کے لیے ایک منفرد پروگرام ہے، جہاں قرآن فہمی، اسلامی آداب، شخصیت سازی اور تفریحی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں کی ہمہ جہت نشوونما پر توجہ دی جاتی ہے۔
05/06/2026
28/05/2026