Hafiza Qaria Teacher

Hafiza Qaria Teacher online quran teaching

14/07/2025
`اللّٰهَ پاک سے جنت مانگنے کی دعا`*اللّٰہُمَّ اجْعَلْنا مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، بِغَيْرِ حِسَابٍ وَلَا عَذَابٍ، وَاجْعَل...
14/07/2025

`اللّٰهَ پاک سے جنت مانگنے کی دعا`

*اللّٰہُمَّ اجْعَلْنا مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ، بِغَيْرِ حِسَابٍ وَلَا عَذَابٍ، وَاجْعَلْ الْجَنَّةَ دَارَنَا وَمَثْوَانَا، وَارْزُقْنَا لِقَاءَكَ وَنَظَرًا إِلٰى وَجْهِكَ الْكَرِيمِ، مَعَ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ ﷺ، فِي فِرْدَوْسِ الْأَعْلَىٰ*

*یا اللّٰہ! ہمیں بغیر حساب و عذاب کے اہلِ جنت میں شامل فرما۔ جنت کو ہمارا ٹھکانہ اور دائمی گھر بنا۔ ہمیں اپنا دیدار نصیب فرما، اپنے حبیب ﷺ کی سنگت عطا کر، اور ہمیں جنت الفردوس کا مکین بنا دے آمین یا رب العالمین۔*

*کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں* *سکتا جتنی محبت آپ سے "اللّٰه تعالیٰ" کرتا ہے اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کرسکتا جیسے آ...
04/01/2025

*کوئی اتنی محبت کر ہی نہیں* *سکتا جتنی محبت آپ سے "اللّٰه تعالیٰ" کرتا ہے اور کوئی آپ کے مسائل حل بھی نہیں کرسکتا جیسے آپ کے مسائل "اللّٰه تعالیٰ" حل کرتا ہے۔* ✨

*تو پھر کیوں نہ اپنے ہر دُکھ درد تکلیف کا ذکر "اللّٰه کریم" سے کیا جائے "اللّٰه کریم" کو بتایا جائے کہ اس کا بندہ بہت کمزور ہے وہ مُنتظر ہے کب اس کی آزمائشیں آسائشوں میں بدل جائیں۔* ❤‍🩹

*وہ ہی تو قادر ہے بدلنے پر* 💖

02/01/2025

ماہ رجب، 🌸✨
02/01/2025

ماہ رجب، 🌸✨

دل کو زندہ کردینے والی دعا 🤲 ✨🌸
02/01/2025

دل کو زندہ کردینے والی دعا 🤲 ✨🌸

01/01/2025

اللہ کریم عبادات و معاملات میں ہماری رہنمائی فرماۓ ہماری کوتاہیوں کو معاف فرماۓ اور ہماری مشکلات میں آسانیاں عطا فرماۓ اور ہمیں دوسروں کو آسانیاں دینے کی توفیق عطا فرماۓ آمین✨🌹

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiza Qaria Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category