waqas sheikh live

waqas sheikh live Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from waqas sheikh live, Education, defense, Lahore.

10/10/2024
رَنگ و رَس کی حَوس اور بَسمَسلہ __ دَسترس __ اور  بَسیوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کیایک نَس ٹَس سے مَس اور بَساُس _ مُصَوّر...
10/10/2024

رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس
مَسلہ __ دَسترس __ اور بَس

یوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس

اُس _ مُصَوّر _ کا _ ہر شاہکار
سَاٹھ پِینسٹھ بَرس _ اور بَس

سب _ تماشہ ٕ _ کُن _ ختم شُد
کہہ دِیا _ اُس نے _ بَس اور بَس

28/06/2024

‏محبت یوں بھی ھوتی ھے
ھمیشہ چُپ رھا جائے
کبھی کچھ نہ کہاجائے
حفاظت ایسے کی جائے
کہ جیسے رازھو کوئی
کسی پر سوز سینے میں
کہ جیسے ساز ھو کوئی

میں اپنی انا مَیں آؤں تو  اجِیرن کر دوں !! تیرے رابطِے، تیرے ضابطے، تیرے سابقے، تیرے لاحقے..
23/01/2024

میں اپنی انا مَیں آؤں تو
اجِیرن کر دوں !!
تیرے رابطِے، تیرے ضابطے،
تیرے سابقے، تیرے لاحقے..

چنگا ہوندا تینوں دل نہ دیندےجے دل دتا فیر ڈھل نہ دیندےجے تیرے تھاہ کوئی ہور ہونداقسمیں رب دی چھیل نہ دیندے
21/01/2024

چنگا ہوندا تینوں دل نہ دیندے
جے دل دتا فیر ڈھل نہ دیندے
جے تیرے تھاہ کوئی ہور ہوندا
قسمیں رب دی چھیل نہ دیندے

رب وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا ک...
14/01/2024

رب وہاں سے دروازے کھولتا ہےجہاں سے گمان بھی نہیں ہوتا۔ جب کبھی تمہیں زندگی میں اندھیرا محسوس ہوتو اپنے رب کو یاد کرلیا کرو کیونکہ صرف وہی ذات ہے جو تمہیں اس تکلیف سے نکال سکتی ہے...

سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسنکیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے
11/01/2024

سب جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا اس شہر میں معصوم ہیں سارے

Address

Defense
Lahore

Telephone

+923004315708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when waqas sheikh live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category