25/05/2025
Miras Institute of Science, Arts & Commerce
Academy
25/05/2025
02/11/2024
01/11/2024
Session 2024
اہداف کا تعین کرنا
پوشیدہ کامیابی کو دیکھنے کا پہلا قدم ہے
24/06/2024
TRIP ANNOUNCEMENT!!!
MIRAs Academy is going to have a trip on next Monday, 1st July 2023
So be ready 🥳👯♀️🍹🏖️🏄♀
*میراث اکیڈمی نوٹس*
The Academy will remain closed from 15th June to 20th June, 2024, on account of Eid al-Adha. The Academy will reopen on Friday 21st June, 2024.
Eid Mubarak in advance and best wishes for your health and happiness.
Regards,
Administration
MIRAS INSTITUTE Of SCIENCE Arts and Commerc
میراث انسٹیٹیوٹ کے اردو پروفیسر کی پیاری لکھاٸی
جسے دیکھ کے بچے اور میں ہوگۓ شیداٸی
Hats Off Muhammad Irfan 💖💞
Turn your thoughts into actions to achieve what you've desired most.
21/05/2024
ایک ٹیچر نے پیپر چیکنگ کی ڈیوٹی کی.
تو وہ بتاتی ہیں کہ ایک بچے نے پیپر میں 'ناسا' کے بارے میں پوچھے جانے والے سوال کا جواب کچھ اس طرح لکھا ہوا تھا۔
"ہمارے چہرے پر موجود دو سوراخوں کو پنجابی میں 'ناسا' کہتے ہیں۔یہ سانس لینے اور سونگھنے کا کام کرتے ہیں۔اردو میں اسے ناک کہتے ہیں
19/05/2024
کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہو گا عرش بریں پر
گرمی کی شدت میں اور چلچلاتی دھوپ میں پرندے پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتے ہیں ۔۔اور بہت سے پرندے پیاس کی وجہ سے بیہوش ہو جاتے ہیں اور مر بھی جاتے ہیں ، پانی پلانا بہت بڑا صدقہ ھے
لہذا !!!
اپنے گھر کی چھت یا بالکونی وغیرہ پر پرندوں کیلیے پانی کا انتظام کر کے رب کی خوشنودی حاصل کریں ۔۔۔۔۔
Dictation is a best way to enhance educational skills....
میراث انسٹیٹیوٹ میں ہوا عاٸزہ کا داخلہ
دو روز قبل عاٸزہ تھی تھوڑی dull والدین تھے اسکی progress کو لے کے پریشان
آج عاٸزہ نے خود پنسل پکڑی اور ٹیچر کی نگرانی میں کیا کام
دعا ہے اللہ پاک عاٸزہ کے تعلیمی سفر میں آسانی پیدا کرے اور میراث انسٹیٹیوٹ یونہی علم کی شمع جلاتا رہے
آمین
Miras Institute of Science, Arts & Commerce
It's time to polish our tiny stars 🤩
02/05/2024
A glimpse of Class 6 nd 7
It's time to study
Miras Institute of Science, Arts & Commerce
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Tehsil Bazar Near Asifa School
Lahore
54000
Opening Hours
| Monday | 15:00 - 19:00 |
| Tuesday | 03:00 - 19:00 |
| Wednesday | 15:00 - 19:00 |
| Thursday | 15:00 - 19:00 |
| Friday | 15:00 - 19:00 |
| Saturday | 15:00 - 19:00 |