مُجَدِّدُ المِئَۃِ الحَاضِرَۃ، حضور شیخُ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ
کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے
منہاجینز پلیٹ فارم کے تحت
🌟 عظیم الشان پروگرام 🌟
BLESSED DAY
5 فروری کو منعقد ہوگا۔
منہاج القرآن انٹرنیشنل مرکز
Minhajians [the alumni of Minhaj University]
Alumni of the Jamia Islamia Minhaj ul Quran International Minhajians are the alumni of COSIS, The Minhaj University, & a forum of Tehreek Minhaj-ul-Quran.
Minhajians are the right hand of Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri, the founder and patron-in-chief of Minhaj-ul-Quran International Movement. They are struggling for the promotion of aims and objectives of Tehreek and this forum was established to polish their abilities, to organize their efforts and to create the second-line leadership of Tehreek. This forum has accepted the tasks of great responsibili
15/01/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مورخہ 15 جنوری، بروز جمعرات، بعد نمازِ ظہر
مُجَدِّدُ المِئَۃِ الحَاضِرَۃ، حضور شیخُ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے منہاجینز پلیٹ فارم کے تحت عظیم الشان پروگرام “BLESSED DAY” کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا۔
اسی سلسلے میں منہاجینز فنڈ کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ صدر منہاجینز کے آفس میں منعقد ہوئی۔
اس میٹنگ میں پاکستان اور اوورسیز منہاجینز نے شرکت کی، جبکہ مختلف اہم موضوعات پر تفصیلی، بامقصد اور تعمیری گفتگو کی گئی۔
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ عزت و مسرت رہی۔
#
15/01/2026
حافظ محمد موسیٰ کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی گئی اور پاکستان آمد پر پُرتپاک خوش آمدید کہا گیا۔
— منجانب: منہاجینز فورم
12/01/2026
12جنوری، بروز سوموار، سہ پہر 3 بجے
*مُجَدِّدُ المِئَۃِ الحَاضِرَۃ، حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ* کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے منہاجینز پلیٹ فارم کے زیرِ اہتمام 5 فروری بروز جمعرات منعقد ہونے والے پروگرام “BLESSED DAY” کے حوالے سے آج صدر منہاجینز محترم شاید لطیف صاحب کی زیرِ صدارت ورکنگ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں پروگرام کے تمام انتظامی و فکری پہلوؤں پر تفصیلی مشاورت کی گئی، جس کے نتیجے میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ اس بابرکت موقع کو نہایت منظم، کامیاب اور شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔ شرکاء نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پروگرام کو یادگار بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
اس موقع پر یہ بھی طے پایا کہ ملک بھر سے منہاجینز اس عظیم اور بابرکت تقریب میں بھرپور شرکت کریں گے تاکہ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کو عقیدت، محبت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا سکے۔
12/01/2026
12جنوری، بروز سوموار، سہ پہر 3 بجے
*مُجَدِّدُ المِئَۃِ الحَاضِرَۃ، حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری دامت برکاتہم العالیہ* کی 75ویں سالگرہ کی مناسبت سے منہاجینز پلیٹ فارم کے زیرِ اہتمام 8 فروری بروز اتوار منعقد ہونے والے پروگرام “BLESSED DAY” کے حوالے سے آج صدر منہاجینز محترم شاید لطیف صاحب کی زیرِ صدارت ورکنگ کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں پروگرام کے تمام انتظامی و فکری پہلوؤں پر تفصیلی مشاورت کی گئی، جس کے نتیجے میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ اس بابرکت موقع کو نہایت منظم، کامیاب اور شاندار انداز میں منعقد کیا جائے گا۔ شرکاء نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا کہ پروگرام کو یادگار بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔
اس موقع پر یہ بھی طے پایا کہ ملک بھر سے منہاجینز اس عظیم اور بابرکت تقریب میں بھرپور شرکت کریں گے تاکہ حضور شیخ الاسلام دامت برکاتہم العالیہ کی 75ویں سالگرہ کو عقیدت، محبت اور جوش و خروش کے ساتھ منایا جا سکے۔
پروفیسر بشارت علی قادری (سیشن 2001)
منہاجین، میرپور آزاد کشمیر
آپ کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔
نمازِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
نمازِ جنازہ بعد نماز مغرب ادا کیا جائے گا
31/12/2025
As the New Year Unfolds, let's embrace change, and write a brighter chapter filled with courageous success.
To All Minhajinas!❤️
25/12/2025
منہاجینز وزٹ گوجرانوالہ
آج بفضلِ خدا منہاج القرآن ماڈل سکول احمد نگر چھٹہ کا وزٹ نہایت یادگار اور پرکشش رہا۔اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس موقع پر محترم المقام عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا محمد بلال ہاشمی صاحب (منہاجین سیشن 2002)، محترم رفاقت علی چیمہ صاحب (ناظم تحریکِ منہاج القرآن تحصیل وزیر آباد / پرنسپل منہاج ماڈل سکول احمد نگر چھٹہ)
سیشن (2024)
محترم حافظ محمد ارسلان اکرم، محترم حافظ اسد فاروق قادری، محترم محمد عمر قادری، محترم حافظ ابرار اور محترم عبد الرحمن کی محبتیں شامل رہیں۔
منہاجینز فورم کے زیر اہتمام پروگرام کے حوالے سے تفصیلی آگاہی دی گئی اور مرکز کے ساتھ مزید مضبوط و مؤثر رابطے کی دعوت پیش کی گئی جسے بھرپور سراہا گیا۔
میں دل کی گہرائیوں سے ان تمام احباب کی محبت، خلوص اور شاندار مہمان نوازی پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ اللہ تعالیٰ سب احباب کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
11/12/2025
ابتدائی لیکچر برائے کیریئر کونسلنگ
محترم محمد شاہد لطیف، ڈائریکٹر ریسورسز اینڈ ڈیویلپمنٹ و صدر منہاجینز، نے شریعہ کالج کے سکالر ہولڈرز طلبہ، سیشن 2025-2026 کے لیے کیریئر کونسلنگ پر ابتدائی لیکچر پیش کیا۔
لیکچر میں تعلیمی اہداف، پیشہ ورانہ مواقع اور کیریئر پلاننگ کے عملی مشورے دیے گئے، جو طلبہ کے مستقبل کے فیصلوں میں رہنمائی کا باعث بنیں گے۔
23/11/2025
منہاجینز (سیشن 2022)
گروپ فوٹو
کالج آف شریعہ اینڈ اسلامک سائنسز کے سیشن 2022 کے منہاجینز کی صدر منہاجینز سے ملاقات
ملاقات کے دوران محترم قائد کی بصیرت، موجودہ سیاسی حالات اور منہاجینز کے روشن مستقبل کی منصوبہ بندی پر مفصل گفتگو ہوئی۔
اللہ رب العزت اس علمی و تحریکی سفر کو مزید برکت عطا فرمائے۔
22/11/2025
🌸 خصوصی ملاقات 🌸
منہاجینز سیشن 2022
📅 تاریخ: 23 نومبر، بروز اتوار
⏰ وقت: دوپہر 2 بجے
📍 مقام: جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن
(تخصص ہال)
(خصوصی گفتگو)
محترم محمد شاہد لطیف
صدر منہاجینز
زیر اہتمام: منہاجینز فورم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
365 M Model Town
Lahore
54700