27/04/2026
*یہ ویڈیو دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہوگئے اور ایسی کیفیت طاری ہوگئی کہ اپنی زندگی پر شرمانے لگا 💔😭*
آپ نے سنا ہوگا کہ فرعون نے ایک مسلمان باندی کو گرم تیل کی کڑاہی میں ڈالا تھا، جبکہ اس وقت اسـرائیـل ہمارے 10 ہزار فلسطینی بھائیوں کو اسی طرح بےدردی سے بھون رہا ہے مگر افسوس کے امتِ مسلمہ اور عالمِ اسلام کے حکمرانان؛ مجرمانہ خاموشی سادھے بیٹھے ہیں، جبکہ ایک ماہ سے زائد عرصہ ہوا ہے کہ مسجدِ اقصیٰ کے دروازے بھی بند ہیں💔😭
ذرا اس فلسـطینی بھائی کے چہرے سے اترتا گوشت دیکھئے اور سوچئے کہ اب تک آپ نے ان کے لئے کتنی آواز اٹھائی ہے یا کیا قدم اٹھایا ہے؟؟؟
یا اللّٰہ! امتِ مسلمہ کو غیرت عطا فرما اور ہمارے بھائیوں کو اس درد و کرب سے محفوظ کر دے یا رب!
غـزہ فلسـطین کے مزید ......😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
✍️ `مفتی ابو القاسم روحانی`