23/09/2025
سری لنکا، بنگلہ دیش، نیپال… جنریشن زی کی تحریکیں اور ان کے بعد کیا؟ میرا نیا بلاگ پوسٹ “انہے وانگ” پڑھیں۔ 👇
حال ہی میں میں نےایک پرانی مگر نہایت اہم کتاب Animal Farm (by George Orwell) پڑھی۔ یہ کتاب جانوروں کی تمثیل استعمال کر کے انقلاب کی ایک تصویر پیش کرتی ہے۔تبیلے کے جانور آزادی، م...