Al-Furqan Quran Academy

Al-Furqan Quran Academy "Al-Furqan Quran Academy: Your gateway To Quranic knowledge! Start your Quranic journey today!"
(2)

Learn Quran With Tajweed, Hifz, Tafseer and Islamic studies with expert teachers online or in-person.

27/12/2025

Want your child to learn Quran with proper Tajweed from the comfort of home? 🏠
Join my online classes to help your kids build a lifelong bond with the Book of Allah. 🤲
​DM for a trial class! 📩

When your child recites the Quran,your grave will be filled with light.This is an investment that never ends.🤲 Enroll yo...
27/12/2025

When your child recites the Quran,
your grave will be filled with light.
This is an investment that never ends.
🤲 Enroll your child in Quran education today.+9236500242

16/12/2025

𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐥𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐐𝐮𝐫𝐧𝐢𝐜 𝐋𝐨𝐫𝐭𝐭𝐢𝐧𝐭 | 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥𝐓𝐨𝐝𝐲
Al-Furqan Quran Online Quran Academy provides high quality Quran education for children and adults.
Our expert teachers provide excellent training in Nazra, Tajweed and Quran memorization through modern online system.
Learn the Quran easily, safely and systematically at home — classes are available for both miles and femiles.

Enroll today and illuminate your future with the light of Quran.

📞 Contact: 03126500242
📚 Online Classes — Quality Education — Expert Teachers

| | | | | | | | | | | | | |

𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 | 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲الفرقان قرآن آن لائن قرآن اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں کے لیے اعلیٰ ...
16/12/2025

𝐄𝐦𝐩𝐨𝐰𝐞𝐫 𝐘𝐨𝐮𝐫 𝐅𝐮𝐭𝐮𝐫𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧𝐢𝐜 𝐋𝐞𝐚𝐫𝐧𝐢𝐧𝐠 | 𝐄𝐧𝐫𝐨𝐥𝐥 𝐓𝐨𝐝𝐚𝐲
الفرقان قرآن آن لائن قرآن اکیڈمی میں بچوں اور بڑوں کے لیے اعلیٰ معیار کی قرآنی تعلیم فراہم کی جاتی ہے۔
ہمارے ماہر اساتذہ ناظرہ، تجوید اور حفظِ قرآن کی بہترین تربیت جدید آن لائن سسٹم کے ذریعے دیتے ہیں۔
گھر بیٹھے آسان، محفوظ اور منظم طریقے سے قرآن سیکھیں — مَیلز اور فی میلز دونوں کے لیے کلاسز دستیاب ہیں۔

آج ہی داخلہ لیں اور اپنے مستقبل کو قرآن کی روشنی سے منور کریں۔

📞 رابطہ:03126500242
📚 آن لائن کلاسز — معیاری تعلیم — ماہر اساتذہ

| | | | | | | | | | | | | | |

03/12/2025
02/12/2025
05/07/2025

‏تہجد کا حیرت انگیز تعارف :

‏کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور قیام اللیل میں کیا فرق ہے ؟
‏سب سے زیادہ تحقیق جو میں نے قیام اللیل کے متعلق کی ہے ، اس سے آپ کے تن بدن میں رونگھٹے کھڑے ہو جائیں گے۔
‏میری خواہش ہو گی کہ آپ سب اس تحریر کو آخر تک لازمی پڑھیں ۔
‏یہ "دعوت کا کارڈ" ہے
‏(رب العالمین)کی طرف سے۔
‏مجھے رات کے آخری حصے کی نماز (قیام اللیل)نے تعجب میں مبتلا کر دیا!
‏اور میں نے اس میں پایا کہ:
‏- فرض نمازوں کی ندا بشر ہی لگاتے ہیں ، جبکہ قیام اللیل کی ندا رب العالمین لگاتے ہیں ۔
‏- فرض نمازوں کی ندا ہر شخص سنتا ہے ، جبکہ قیام اللیل کی ندا بعض لوگ ہی محسوس کرتے ہیں ۔
‏- فرض نمازوں کی ندا
‏ (حي على الصلاة ،حي على الفلاح) ہے ۔
‏جبکہ قیام اللیل کی ندا
‏( ھل من سائل فأعطیہ....)
‏ ہے کوئی سوال کرنے والا میں اسے عطا کر دوں ؟
‏- فرض نمازیں تمام مسلمانوں پر فرض ہیں ۔
‏جبکہ قیام اللیل صرف اللہ کے چُنے ہوئے مؤمن ہی ادا کرتے ہیں ۔
‏- فرض نمازیں بعض لوگوں کی دکھاوے کی نظر ہو جاتی ہیں ۔
‏جبکہ قیام اللیل چپ کر اورصرف اللہ کی رضا کے لیے ادا کی جاتی ہے ۔
‏- فرض نمازوں کو ادا کرتے وقت مسلمان دنیاوی سوچوں میں مگن اور شیطانی وسوسوں میں مبتلا رہتا ہے ۔
‏جبکہ قیام اللیل میں مؤمن دنیا سے منقطع اور آخرت کی فکر میں مگن ہو جاتا ہے ۔
‏۔ فرض نمازوں میں مسلمان مسجد میں دوسروں سے ملاقات میں مشغول ہو جاتا ہے ،
‏جبکہ قیام اللیل میں مؤمن اللہ سے ملاقات کا شرف اور اس سے کلام اور سوال کا متلاشی رہتا ہے ۔
‏- فرض نمازوں میں دعا قبول ہونے کا علم نہیں ۔
‏جبکہ قیام اللیل میں اللہ نے خود اپنے بندوں سے دعا کی قبولیت کا وعدہ کیا ہے ۔
‏- آخر میں
‏ قیام اللیل اس خوش نصیب کو حاصل ہوتی ہے جس سے اللہ کلام کرنا چاہتا ہو،اور اسکے ھم وغم سننا چاہتا ہو ،کیونکہ وہ اپنے اس مؤمن بندے کے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے ۔
‏پس خوش قسمت ہے وہ شخص جس نے اللہ ذوالجلال والاکرام کی طرف سے بھیجا گیا دعوت نامہ کارڈ کی صورت میں حاصل کیا اور اس کے سامنے بیٹھ کر باتیں کیں اور اس سے
‏مناجات کی لذتیں حاصل کیں۔
‏جب آپ رات کے آخری پہر اندھیروں میں اپنے مالک الملک کے سامنے پیش ہوں تو بچوں والا اخلاق اپنائیں ۔
‏کہ جب بچہ کوئی چیز مانگتا ہے تو نہ ملنے پر وہ روتا ہے ، یہاں تک کہ حاصل کر لیتا ہے ۔ پس آپ بھی اپنے رب سے بچوں کی طرح مانگیں ۔
‏اپنے ساتھ دوسروں کو بھی ترغیب دیں ۔ تاکہ دوسروں کے عمل کا آپ کو بھی پورا اجر ملے ۔
‏عربی عبارت سے ترجمہ

Address

Lahore
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Furqan Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Furqan Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category