WSL Education Consultants

WSL Education Consultants Discover the world with ease! WSL Consultants simplifies study & visit visas. Join us in exploring. WSL provides free assessments to all students.

WSL Consultants (Pvt) Ltd is one of the top studies abroad consultants in Lahore, Pakistan. WSL is also a visa consultant in Lahore providing study abroad and visa consultancy services to Pakistani students from different countries like Australia, Austria, the UK, the USA, Canada, Italy, Turkey, Cyprus, Kyrgyzstan, and China, etc. We offer our students a variety of institutions and courses to choose from. As a study abroad consultants, we have a wide-ranging capability in the education sector. Our success rate for our students is remarkable. Our core responsibility is to make sure that students who want to study abroad should get the latest information about the country where he wants to study. If you are seeking expert advice on studying abroad, please do not hesitate to get in touch with us.
🌐 Website: https://wslconsultants.com/
🇦🇪 UAE Website: https://wslconsultants.ae/

Contact us for further information! Our Office Locations:

📍 Lahore Branch
Office # 12, 13, Fifth Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Lahore, Punjab, Pakistan
📞 +92 309 2228185

📍 Islamabad (Blue Area Branch)
Office # 29, 5th Floor, Feroz Center, Block D, G-6/2, Blue Area, Islamabad, Pakistan
📞 +92 312 3969084


📍 Dubai Branch
Office No. 201-54, 2nd Floor, R308 Building (Adidas Building), Near Burjuman Mall, Dubai, UAE, P.O. Box 624699
📞 +971 54 771 0629

20/09/2026

How Many Scholarships Are Available for Students Planning to Study in Italy?

🌎Your Gateway to Global Opportunities Starts Here! 🎓

📍 Where Can You Go?
🇦🇹 Austria | 🇨🇿 Czech Republic | 🇫🇷 France | 🇮🇹 Italy | 🇺🇸 USA | 🇨🇦 Canada

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03123969084
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakshanda Heights, Multan Road, Lahore

20/09/2026

Want to Study in Italy in 2027? Check These Admission Requirements

🌎Your Gateway to Global Opportunities Starts Here! 🎓

📍 Where Can You Go?
🇦🇹 Austria | 🇨🇿 Czech Republic | 🇫🇷 France | 🇮🇹 Italy | 🇺🇸 USA | 🇨🇦 Canada

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03123969084
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakshanda Heights, Multan Road, Lahore

لوگ 25 لاکھ لگا کر بھی نہیں پہنچے، میں 4 لاکھ میں Czech Republic جا رہا ہوں!25 لاکھ روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی کئی لوگ ...
20/09/2026

لوگ 25 لاکھ لگا کر بھی نہیں پہنچے، میں 4 لاکھ میں Czech Republic جا رہا ہوں!

25 لاکھ روپے خرچ کرنے کے باوجود بھی کئی لوگ اپنی منزل تک نہیں پہنچ پاتے، لیکن میری Profile پر صرف 4 لاکھ روپے میں Czech Republic کا سفر ممکن ہوا۔ 🇨🇿

میرے %71 Marks تھے اور میری پڑھائی کے بعد 2 سال کا Study Gap بھی تھا۔
مجھے شروع میں یہ فکر تھی کہ Gap کی وجہ سے میری Profile پر Czech Republic کے لیے Apply کرنا کتنا ممکن ہوگا۔

میں نے اپنی Profile کے مطابق University اور Program کا انتخاب کیا اور پھر Process آگے بڑھایا۔

الحمدللہ، میری Application کامیاب رہی اور اب میں 2026 میں صرف 4 لاکھ روپے کے Process کے ساتھ Czech Republic جا رہا ہوں۔

میرا تجربہ یہی ہے کہ صرف زیادہ Budget ہونا کافی نہیں، بلکہ اپنی Profile کے مطابق صحیح Option کا انتخاب بھی بہت اہم ہے۔

اپنی Free Profile Assessment کروائیں اور اپنی Profile کے لیے مناسب Study Option جانیں۔

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03092228185
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Sabzazar, Lahore

برطانیہ (UK) کے بجائے اٹلی جانا میرے لیے کیوں بہتر ہے؟گھر والوں نے مجھے اٹلی کی معلومات لینے کے لیے بھیجا ہے، لیکن میرا ...
19/09/2026

برطانیہ (UK) کے بجائے اٹلی جانا میرے لیے کیوں بہتر ہے؟

گھر والوں نے مجھے اٹلی کی معلومات لینے کے لیے بھیجا ہے، لیکن میرا ارادہ تو برطانیہ (UK) جانے کا ہے۔

یہ سوال آج ایک اسٹوڈنٹ نے ہمارے پاس آ کر کیا۔ اس نے کہا:

“سر، میرا ارادہ اٹلی جانے کا نہیں ہے، میں تو صرف معلومات لینے آیا ہوں۔”

میں نے اسے بتایا کہ یہ بالکل ٹھیک ہے۔ ہر اسٹوڈنٹ کو اپنی منزل کا انتخاب کرنے کا حق ہے، لیکن فیصلہ کرنے سے پہلے اپنی تعلیمی پروفائل، بجٹ اور مواقع کو سمجھنا بھی ضروری ہے۔

بہت سے اسٹوڈنٹس ایسے ہیں جنہیں ان ممالک کے بارے میں بھی معلوم نہیں ہوتا جہاں وہ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں اور اسکالرشپ کے مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ سن کر اس نے پوچھا:

“سر، یورپ میں اسکالرشپ بھی ملتی ہے؟”

میں نے اسے بتایا کہ ہمارے بہت سے اسٹوڈنٹس یورپ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور اسکالرشپ بھی حاصل کر رہے ہیں۔

اس کے بعد میں نے اسے UK اور اٹلی کے اخراجات کا فرق سمجھایا۔ UK کے لیے مجموعی خرچ 40 سے 50 لاکھ روپے تک جا سکتا ہے، جبکہ اٹلی میں بعض پروفائلز کے لیے تقریباً 5 لاکھ روپے کے بجٹ سے پروسیس ممکن ہو سکتا ہے۔

اسٹوڈنٹ نے کہا:

“سر، لیکن اٹلی میں وقت کافی لگتا ہے۔”

میں نے کہا، یہ بات درست ہے۔ اٹلی کے لیے بعض اوقات 7 سے 8 ماہ بھی لگ سکتے ہیں، جبکہ UK کا عمل بعض کیسز میں 4 سے 6 ماہ میں مکمل ہو سکتا ہے۔

لیکن اٹلی میں کم ابتدائی اخراجات اور اسکالرشپ کے مواقع اسے کئی اسٹوڈنٹس کے لیے قابلِ غور آپشن بناتے ہیں۔ اسکالرشپ کے ذریعے تعلیمی فیس کم یا بعض صورتوں میں کافی حد تک کور ہو سکتی ہے۔

آخر میں اسٹوڈنٹ نے کہا:

“سر، اب مجھے لگ رہا ہے کہ مجھے اٹلی کے لیے بھی اپلائی کرنا چاہیے۔”

اسی لیے صرف ایک ملک کا نام ذہن میں رکھ کر فیصلہ نہ کریں۔ پہلے اپنی پروفائل، بجٹ اور دستیاب مواقع کو سمجھیں، پھر اپنی منزل کا انتخاب کریں۔

اگر آپ بھی 2027 Intake میں اٹلی جانے کا سوچ رہے ہیں تو دیر نہ کریں۔

آج ہی رابطہ کریں اور اٹلی میں اپنی تعلیمی زندگی کے سفر کا آغاز کریں۔

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03123969084
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakshanda Heights, Multan Road, Lahore

19/09/2026

Italy 2027 Intake Is Now Open! Study in Europe with Low Tuition & Scholarship Opportunities

📍 Where Can You Go?
🇮🇹 Italy | 🇦🇹 Austria | 🇫🇷 France | 🇨🇿 Czech Republic | 🇨🇦 Canada | 🇺🇸 USA

🌎Your Gateway to Global Opportunities Starts Here! 🎓

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03092228185
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Sabzazar, Lahore

19/09/2026

Italy 2027: How Can You Go with a Total Budget of Just 4–5 Lakh PKR? Complete Cost Breakdown

🌎Your Gateway to Global Opportunities Starts Here! 🎓

📍 Where Can You Go?
🇦🇹 Austria | 🇨🇿 Czech Republic | 🇫🇷 France | 🇮🇹 Italy | 🇺🇸 USA | 🇨🇦 Canada

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03123969084
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakshanda Heights, Multan Road, Lahore

2 سال کا Study Gap اور صرف 2.59 CGPA… پھر بھی آسٹریا کا سفر شروع! 🇦🇹اکثر Students سمجھتے ہیں کہ کم CGPA یا Study Gap کی ...
19/09/2026

2 سال کا Study Gap اور صرف 2.59 CGPA… پھر بھی آسٹریا کا سفر شروع! 🇦🇹

اکثر Students سمجھتے ہیں کہ کم CGPA یا Study Gap کی وجہ سے یورپ میں Study کا راستہ بند ہو جاتا ہے، لیکن ہر Profile کو اسی طرح نہیں دیکھا جاتا۔

یہ ہمارے Student ہیں جنہوں نے 2 سال کے Study Gap اور 2.59 CGPA کے ساتھ اپنی Profile کے مطابق آسٹریا کے لیے Apply کیا اور تقریباً 6 لاکھ روپے کے Budget میں آسٹریا پہنچ گئے۔

اصل چیز صرف Marks یا Gap نہیں، بلکہ اپنی Profile کے مطابق صحیح University، صحیح Program اور درست Process کا انتخاب بھی اہم ہوتا ہے۔

اگر آپ کی Profile بھی کچھ ایسی ہی ہے تو پہلے اپنی Free Profile Assessment کروائیں اور اپنے Study Options کے بارے میں جانیں۔

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03092228185
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Sabzazar, Lahore

19/09/2026

From Paying 8 Lakh in Poland to Finding Success in Austria for 7 Lakh! 🇦🇹 - Student Experience

📍 Where Can You Go?
🇮🇹 Italy | 🇦🇹 Austria | 🇫🇷 France | 🇨🇿 Czech Republic | 🇨🇦 Canada | 🇺🇸 USA

🌎Your Gateway to Global Opportunities Starts Here! 🎓

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03092228185
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Sabzazar, Lahore

2 سال کے Study Gap کے بعد آسٹریا میں کامیابی کا سفر! 🇦🇹میرا CGPA 3.2 تھا اور میری پڑھائی کے درمیان 2 سال کا Gap بھی تھا۔...
18/09/2026

2 سال کے Study Gap کے بعد آسٹریا میں کامیابی کا سفر! 🇦🇹

میرا CGPA 3.2 تھا اور میری پڑھائی کے درمیان 2 سال کا Gap بھی تھا۔ اس وجہ سے مجھے شروع میں کافی Confusion تھی کہ میری پروفائل پر آسٹریا کے لیے Apply کرنا ممکن ہوگا یا نہیں۔

پھر میں نے اپنی پروفائل کے مطابق یونیورسٹی اور پروگرام کا انتخاب کیا اور اپنا Process شروع کیا۔ Documents مکمل کرنے کے بعد میرا Process آگے بڑھا۔

سب سے اچھی بات یہ رہی کہ میرا Process تقریباً 6 لاکھ کے بجٹ میں مکمل ہوا، اور اب میں آسٹریا جا رہا ہوں۔ 🇦🇹

میری طرح اگر آپ کی پروفائل میں بھیGap ہے یا آپ اپنے CGPA کی وجہ سے پریشان ہیں، تو اپنی Free Profile Assessment کروائیں اور اپنی پروفائل کے مطابق مناسب مواقع کے بارے میں جانیں۔

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03092228185
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Sabzazar, Lahore

بینک اسٹیٹمنٹ کے بغیر اٹلی جا سکتے ہیں؟ اٹلی اسٹڈی کے لیے بینک اسٹیٹمنٹ کتنی چاہیے؟اٹلی کے حوالے سے بینک اسٹیٹمنٹ کا سوا...
18/09/2026

بینک اسٹیٹمنٹ کے بغیر اٹلی جا سکتے ہیں؟ اٹلی اسٹڈی کے لیے بینک اسٹیٹمنٹ کتنی چاہیے؟

اٹلی کے حوالے سے بینک اسٹیٹمنٹ کا سوال طلبہ بار بار پوچھتے ہیں۔
اٹلی کے لیے آپ کو تقریباً 35 سے 38 لاکھ روپے تک کی بینک اسٹیٹمنٹ Maintain کرنی ہوتی ہے۔

رہی بات Sponsor کی، تو اٹلی کی نئی اپڈیٹ کے مطابق آپ کے 4th Degree تک کے Relative آپ کو Sponsor کر سکتے ہیں، چاہے وہ پاکستان میں ہوں یا پاکستان سے باہر۔
جس میں چچا، تایا، ماموں، دادا اور Cousin وغیرہ شامل ہیں۔

اگر آپ بھی اس سال اٹلی میں تعلیم حاصل کرنے کا سوچ رہے ہیں تو مزید دیر نہ کریں۔

چاہے آپ کے انٹرمیڈیٹ میں %50 Marks ہوں یا آپ کا 15 سال تک کا Study Gap ہو، پھر بھی آپ اٹلی کے لیے Eligible ہیں۔
🇮🇹 اٹلی نے 2027 Intake کے لیے Admission Open کر دیے ہیں۔

آج ہی اپنی Free Profile Assessment کروائیں اور اٹلی میں Study کا خواب پورا کریں۔

📞 Contact Us:
📲 WhatsApp: 03092228185
📍 Office: #12-13, 5th Floor, Rakhshanda Heights, Multan Road, Sabzazar, Lahore

Address

Office # 12, 13 Fifth Floor, Rakhshanda Heights Multan Road
Lahore
54780

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Friday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00

Telephone

+923092228185

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WSL Education Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to WSL Education Consultants:

Shortcuts

Share